تمام نو منتخب اراکین قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
اسلام آباد ( آ ن لائن ) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے تمام نو منتخب لیگی اراکین کواسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس رواں ہفتے ہی ہوگا جس میں اراکین حلف اٹھائیں گے، سابق…