بابر اعظم کی کپتانی کیسے گئی ، ذکا اشرف کی مبینہ لیک آڈیو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف کی ایک مبینہ لیک آڈیو کلپ منظر عام پر آئی ہے جس میں بابر اعظم کی کپتانی سے علیحدگی کی وجوہات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ مبینہ طور پر لیک ہونے والی ریکارڈنگ میں ذکا اشرف نے حیران کن…