جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام رہا، چیف…

تحریک انصاف کا گھنائونا اور اشتعال انگیز پروپیگنڈہ بے نقاب

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کے فوری بعد پی ٹی ائی نے ایک گھناونا اور مشتعل پروپگنڈا شروع کر دیا ہوا ہے جس کے مطابق پی ٹی ائی اپنے ٹرولز اور اپنے آفیشل ہینڈلز کے ذریعے اپنے کارکنان کو مشتعل کر رہی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے اندر ارووز…

غیر یقینی سیاسی صورت حال سے آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا،فچ

اسلام آباد(آن لائن )غیر یقینی سیاسی صورت حال سے آئی ایم ایف پروگرام میں پیچیدگیوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام مارچ میں ختم ہو جائے گا۔آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کر سکتا…

وفاقی حکومت کا ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے ساڑھے 7 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران 19 اشیاء پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آٹا، چینی، گھی، کوکنگ آئل، چاول، دالیں، کھجور، بیسن،…

پاکستانی عوام نے 8 فروری کو واضح منقسم مینڈیٹ دیا ہے، کچھ عناصر سوشل میڈیا کو سرکاری ملازمین پر…

اسلام آباد(آن لائن ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے 8 فروری کو واضح منقسم مینڈیٹ دیا ہے۔ کچھ عناصر سوشل میڈیا کو سرکاری ملازمین پر دباوٴ ڈالنے اور بلیک میلنگ کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔اپنے ایک بیان…

پی ٹی آئی نے وفاق ، پنجاب اورکے پی کے میں سنی ا تحاد کونسل کے اتحاد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی نے وفاق ، پنجاب اورکے پی کے میں سنی ا تحاد کونسل کے اتحاد کا اعلان کر دیا ۔عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر نے ایم ڈبلیو ایم اور سنی اتحاد کونسل کے رہنماوں کے ہمراہ یہاں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے…

اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں موجود قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کردیئے۔این اے 46 سے پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے امیدوار انجم عقیل، این اے 47 سے طارق فضل چوہدری اور…

ایوان بالا میں اپوزیشن اراکین کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف شدید احتجاج

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں اپوزیشن اراکین کا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف شدید احتجاج ،چیرمین سینیٹ ڈائس کا گھیراؤ کر لیا ،اپوزیشن اراکین کی جانب سے ایوان بالا میں پلے کارڈ لہرائے گئے۔سوموار کے روز سینیٹ اجلاس کے آغاز میں تحریک انصاف…

بشری بی بی اور جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو لیک کیس

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی مبینہ آڈیو لیک کے خلاف کیس پر سماعت کے دوران سرکاری افسران کی عدم پیشی پر برہمی کا…

کمشنرراولپنڈی کے انکشافات پر عدالتی انکوائری کروائی جائے، اسد قیصر

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ سب سے پہلے جو دھاندلی ہوئی ہے حالیہ الیکشن میں جس کے خلاف ہم نے پوری کمپین شروع کی ہوئی ہے ،ہمارا پہلا مطالبہ ہے کہ فارم 45 کے مطابق جو امیدوار کامیاب ہوا ہے اسکی نوٹیفکیشن کی جائے…