بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادی کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی…
راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کا حوصلہ اور بھارت پر حاصل کی گئی برتری نے عوام کے دلوں میں فوج کی محبت کو بڑھا دیا ہے، بھارت نے سندھ طاس معاہدے…