حیرت ہے پٹیشن دائر نہیں ہوئی اور وہ اخبار کی ہیڈ لائن بن گئی،چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کے دوران ریمارکس دیئے کہ حیرت ہے کہ الیکشن سے متعلق درخواست عدالت میں دائر نہیں ہوئی اور اخبار میں ہیڈ لائن شائع ہوگئی،ایک پٹیشن ابھی تک سپریم کورٹ میں دائرہی نہیں اس…

بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے پاکستانی ڈراموں کو بہترین قرار دیا

ممبئی(آن لائن) ہم آواز اٹھانے والوں کو ملزم بنادیتے ہیں، کیا ہم اس طرح یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہمارے خلاف آواز نہ اٹھاو ہم خود کو بدلنا نہیں چاہتی: بھارتی اداکار/ فائل فوٹوبھارتی اداکار سشانت سنگھ نے بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری سے متعلق…

آج کل لوگ محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا چاہتے ہیں، عاطف اسلم

کراچی(آن لائن)پاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ آج کل لوگوں کو محنت کے بغیر شہرت حاصل کرنا ہے، لوگ چاہتے تو ہیں کہ وہ کامیاب ہوں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔مختلف سوشل میڈیا پیجز پر عاطف اسلم کے…

ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق خبروں کی تردید کردی

کراچی(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق بھارتی میڈیا کے دعووں کی تردید کردی۔ چند ماہ قبل دوسری شادی کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی وجہ سے او ٹی ٹی سیریزجو بچے سنگ سمیٹ…

پاکستان کا مجموعی قرض 65 کھرب سے تجاوز کرگیا،سٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن) پاکستان کا مجموعی قرض 65 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا،سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2022ء کے مقابلے میں 2023ء میں قرضوں میں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور دسمبر میں قرضے بڑھ کر 65.1 ٹریلین روپے ہوگئے ہیں،سٹیٹ بینک کی جانب سے…

افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں اور خطے پر اثرات

کابل (آن لائن)افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں اور خطے پر اثرات، رواں ماہ کے آغاز میں خطے کے چار اہم ممالک پاکستان، روس، چین اور ایران نے افغان طالبان کے ساتھ مختلف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے…

کانگرس نے مودی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا

نئی دہلی(آن لائن)کانگرس نے مودی کے کالے کرتوتوں سے پردہ اٹھا دیا ، نریندر مودی کی دس سالہ حکمرانی پر ایک 'بلیک پیپر' پیش کردیا ، مودی سرکار پر معیشت کو تباہ کرنے، بے روزگاری بڑھانے اور زرعی شعبے کو تباہ کرنے، سنگین سماجی ناانصافی کرنے کے…

بھارتی کسانوں کا مودی کے خلاف ایک بار پھر مارچ

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی کسانوں کا مودی کے خلاف ایک بار پھر مارچ ، کسانوں کے دہلی چلو مارچ سے قبل ہی بزدل بھارتی پولیس نے کسان مظاہرین کی آمد روکنے کے لیے سنگھو، غازی پور اور ٹکری کی سرحدوں پر ناکہ بندی کر دی، کسانوں کی گاڑیوں کے داخلے پر…

تحریک انصاف کو ہاتھ پاوٴں توڑ کر میدان میں اتارا گیا،لطیف کھوسہ

اسلام آبا د(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا آج ہم اس ایوان کے سامنے کھڑے ہیں جس کی ذمہ داری ہیں الیکشن شفاف ہوں، فارم 45 کے مطابق ہمارے ایک سو ستر امیدوار جیت رہے ہیں، یہ آزاد نہیں ہیں بلکہ ہماری جماعت پی ٹی آئی ہے، ادارے…

بلوچ طلبا عدم بازیابی کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگیوں کی سزا سزائے موت ہونی چاہیے، جبری گمشدگیوں…