نواز شریف کی تمام جیتنے والی جماعتوں اور آزادامیدواروں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ(ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے…

عام انتخابات 2024ء کے اب تک کے حیران کن نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے جوڑ توڑ کیلئے سر…

اسلام آباد ( آن لائن )عام انتخابات 2024ء کے اب تک کے حیران کن نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے جوڑ توڑ کیلئے سر جوڑ لئے، پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی جائے یا آزاد اراکین کو ساتھ ملا کر مشاورت جاری ۔ ذرائع مسلم لیگ (ن) کے…

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے بھی پنجاب اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما اسحاق ڈار نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے آزاد امیدوار ہم سے رابطہ کر رہے ہیں ، آزاد امیدواروں کو قابو کرنے کی آصف زرداری کی بہترین ٹریننگ ہے ہم…

عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے امیشا پٹیل دبئی جائیں گی

دبئی (آن لائن) پاکستانی اداکار عمران عباس کی نئی انڈین فلم کی پروموشن کیلئے بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل دبئی جائیں گی۔ امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ عمران عباس کی نئی پنجابی فلم جی وے سوہنیا…

فلم ”میں ہوں ناں” میں شاہ رخ خان کے مدمقابل ہونے کا علم نہیں تھا: سشمیتا سین

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں علم نہیں تھا کہ فلم میں ہوں ناں میں ان کے مدمقابل شاہ رخ خان کردار ادا کریں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ کوریو گرافر فرح خان کے ساتھ انہوں نے وعدہ کیا تھا…

لڑکے کا روپ دھانے پر پولیس نے گرفتار کرلیا تھا، عائشہ عمر کا انکشاف

لاہور (آن لائن) اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے گرفتار ہونے کا قصہ بیان کردیا۔حال ہی میں عائشہ عمر نے ایک ٹی وی شو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیل بتائی کہ این سی اے کے دنوں میں، میں ایک سٹ کام دارا ری را رام کی شوٹنگ میں مصروف تھی، ڈرامے…

این اے 129:میاں اظہر نے لیگی امیدوار حافظ میاں نعمان کو شکست دے دی

لاہور (آن لائن) لاہور کے حلقہ این اے 129میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں محمد اظہر نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں نعمان کو بڑے مارجن سے ہرا دیا۔غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129میں…

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین قومی اسمبلی کی دونوں سیٹیں ہار گئے۔این اے 155لودھراں 2کے تمام 369پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدیق خان بلوچ 117671ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ استحکام…

این اے 122میں بڑا اپ سیٹ،لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دے دی

لاہور (آن لائن) لاہور کے حلقہ این اے 122میں مسلم لیگ (ن) کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے ، لیگی امیدوار نے شکست تسلیم کر لی۔ مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔غیر…

ہم آج غیر معمول سیکیورٹی صورتحال میں پرامن ، شفاف انتخابات کے انعقاد کا تذکرہ کرسکتے ہیں ، ڈاکٹر…

اسلام آباد ( آن لائن ) نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ہم انتہائی اطمینان کے ساتھ پاکستان میں غیر معمولی سیکیورٹی صورتحال میں انتخابات کے پرامن انعقاد کا تذکرہ کرسکتے ہیں ، ہزاروں کی تعداد میں سول ، مسلح افواج و دیگر…