ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا

کراچی(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے آزاد امیدوارفیصل واوڈاکیکاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ہوچکی ہے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…

امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور

لاہور(آن لائن)امیربالاج قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،عدالت نیملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔سی آئی ایپولیس نیمبینہ ملزم احسن شاہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ صدف بتول کی عدالت میں پیش کیا۔پولیس کی جانب سیاستدعاکی گئی کہ ملزم احسن شاہ…

سینیٹ الیکشن : کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی شروع

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ الیکشن کے حوالے سے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی شروع ہوگئی جو آج منگل کو مکمل کرلی گئی جائیگی۔الیکشن کمیشن میں صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاغذات کی اسکرونٹی کا عمل ہوگا۔ کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 19 مارچ کو مکمل…

خاور مانیکا کیخلاف اراضی قبضہ کیس خارج کرانے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں خاور مانیکا کیخلاف زمین پر قبضہ کیس کی ایف آئی آر خارج کرانے کے کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ…

اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اوروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو قانون اور قاعدے نواز شریف کو نکالنے کے لئے استعمال ہوئے اگر آپ چا ہتے…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی سندھ حکومت کوبی آر ٹی منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو کراچی ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،صدر آصف علی زرداری نے منصوبے کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر کا نوٹس لیا تھا ۔صدر مملکت کی ہدایات کے تحت…

پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاونٹس کی تحقیقات کی جائیں،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاونٹس کی تحقیقات کی جائیں، بانی راہنما اکبر شیر بابر نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کو باضابطہ خط لکھ کر مطالبہ کر دیا ۔خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بھیج دی ۔اکبر شیر بابر نے…

ترجمان ایوان صدر اور ملٹری سیکرٹری سمیت متعدد افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں سابق صدر عارف علوی کے ساتھ کام کرنے والے افسران کو ہٹا کر نئی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری نے ترجمان ایوان صدر،ملٹری سیکرٹری سمیت متعدد افسران کو تبدیل کرنے…

آئی ایم ایف کیساتھ پیر یا منگل کو سٹاف سطح کا معاہدہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ،پیر یا منگل کو سٹاف کی سطح پر معاہدہ ہونے کا امکان ہے،وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرا دی،یکم…

سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل

لاہور(آن لائن) سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل کر دی گئی۔تحریک انصاف نے سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، صنم جاوید کو خواتین کی نشست پر الیکشن کیلئے میدان میں اتارا جائے گا۔سینئر پارٹی…