قومی اسمبلی اجلاس: حکومت اور اپوزیشن قومی کھیل کرکٹ کے معاملے پر آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر شدید…
اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن قومی کھیل کرکٹ کے معاملے پر آمنے سامنے آ گئے اور ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سپیکر ڈیسک کے سامنے بیٹھ گئے اور حکومتی پالیسیوں کے…