چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اہم اجلاس ختم
اسلام آباد(آن لائن )بنچ اور بار عام آدمی کومقدمات میں ریلیف دینے کے لیے ایک پیج پر آگئے مختلف تجاویزپر غور کیاگیا۔
سپریم کورٹ میں بینچز کی تشکیل اور زیر التواء مقدمات کا معاملہ پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اہم اجلاس ختم…