روپوش مراد سعید کا وزیراعلیٰ کے پی سمیت دیگر قیادت سے رابطوں کا انکشاف

پشاور (آن لائن) 9 مئی سے روپوش پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید روپوشی کے باوجود کے پی حکومت اور پارٹی کے اہم فیصلے کرنے…

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کاکیس سمجھیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کی 5 ہفتوں کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کردی ہے اور ریمارکس دیے ہیں کہ سمجھیں یہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع…

مقدمہ بازی کے باعث وقت ضائع ہوتا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ نے بے جا مقدمہ بازی کرنے والے درخواست گزار کی اپیل مسترد کردی جبکہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسے ہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،ایسی من…

بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر،اگست سال کا مہلک ترین مہینہ رہا

اسلام آباد (آن لائن)بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ‘ خیبر پختونخواہ سمیت دیگر صوبے میں کمی‘ اگست سال 2024 کا مہلک ترین مہینہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے رجحانات پر نظر رکھنے والے آزاد تھینک ٹینک پاکستان انسٹی…

پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ ‘پہلی اننگز میں لٹن داس اور مہدی حسن میراز کی عمدہ بیٹنگ

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں لٹن داس اور مہدی حسن میراز کی عمدہ بیٹنگ اور 150 رنز سے زائد کی شراکت کی بدولت بنگلہ دیشی ٹیم 26 رنزپر 6 وکٹیں گنوانے کے باوجود 262 رنز بنانے میں کامیاب رہی جبکہ پاکستان نے آتے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا افراط زر کی شرح اور مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے افراط زر کی شرح اور پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مہنگائی کے اعشاریوں میں کمی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات کا احساس ہے‘ حکومت عوام کی مشکلات اور مسائل کے…

او آئی سی اجلاس؛ غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

یاوٴندے(آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی ) نے غزہ اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو معصوم خواتین اور بچوں کے قتل عام پرجوابدہ ٹھہرانے کی ضرورت ہے،فلسطین و کشمیرتنازعات حل کئے بغیرامن…

سستی بجلی کیلئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمان

لاہور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سستی بجلی کے لیے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، بجلی کے بل عوام پر بم بن کر گر رہے ہیں۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سب کا خواب تھا پاکستان…

کیا طالبان دوست عمران خان واقعی آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کے طور پر بہترین انتخاب ہیں؟

لندن (آن لائن)کیا طالبان دوست عمران خان واقعی آکسفورڈ کے اگلے چانسلر کے طور پر بہترین انتخاب ہیں؟ بین الاقوامی میڈیا نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا۔ دی گارڈین اخبار نے اپنے مضمون میں کہا کہ خان نے اسامہ بن لادن کو شہید قرار دیااور کئی سوالات…

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا‘ 2 افراد زخمی

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب ہوا ہے۔دھماکے کی اطلاع…