وزیر مذہبی امور نے67000 ہزار حجاج کے زخموں پر مزید نمک پاشی کی،ترجمان حج آرگنائزرز

اسلام آباد (آن لائن )ترجمان حج آرگنائزرز کا وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور کی پریس کانفرنس 67000 ہزار حجاج کے زخموں پر مزید نمک پاشی کے مترادف ہے۔ سعودی حکومت کی ٹائم لائن کی وجہ سے…

پہلے کہا تھا کہ پاکستان جب جواب دے گا تو پوری دنیا دیکھے گی اور شکر الحمدللہ ایسا ہی ہوا ‘فیلڈ مارشل…

ٓاسلام آباد(آن لائن) فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ پہلے کہا تھا کہ پاکستان جب جواب دے گا تو پوری دنیا دیکھے گی اور شکر الحمدللہ ایسا ہی ہوا ‘میڈیا ہمارا فخر ہے، آپ لوگوں نے دنیا کو بتایا کہ ہم صرف سچ بولتے ہیں۔ فیلڈ مارشل جنرل…

آرمی چیف سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن )آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں یہ اعزاز دیا، انہیں یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کے اعتراف میں دیا…

وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے جانے والے عازمین کو بے یارو…

اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کے تحت فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے جانے والے عازمین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ،حرم پاک سے کئی کلو میٹر دور رہائش گاہیں ،کھانے کے ناقص انتظامات اور حج معاونین کی سرد مہری نے عازمین کو…

پاک بحریہ نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت

اسلام آباد(آن لائن)پاک بحریہ نے کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے زیر اہتمام سالانہ میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس 2025 میں شرکت ۔کانفرنس کا اہتمام 12 سے 14 مئی تک بحرین میں کیا گیا۔ کانفرنس میں 46 CMF پارٹنر ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔کانفرنس میں…

بھارت کے خلاف تاریخی فتح میں سب نے کردار ادا کیا ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح میں سب نے کردار ادا کیا ،بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا یکطرفہ اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہم…

جنگ بندی معاہدے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار قابل تعریف ہے‘ بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی ہے۔زرداری ہاوٴس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کے درمیان دو طرفہ…

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید، یہودی آبادکاروں کی مسجد جلانے کی کوشش

غزہ (آن لائن) اسرائیلی افواج نے بدھ کے روز غزہ پر شدید بمباری کرتے ہوئے مزید 93 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جب کہ یہودی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے ایک گاوٴں میں حملہ کر کے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق…

ایشوریا رائے کی سندور بھری مانگ: طلاق کی افواہوں کو زبردست جواب مل گیا

ممبئی (آ ن لائن) بالوں میں سندور کی چمکتی ہوئی لکیر اور اس میں ایک پیغام کے ساتھ، بالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے ایک بار پھر کانز فلم فیسٹیول میں اپنی دلکش موجودگی سے دنیا کو مسحور کر دیا۔2025 کے کانز میں ان کی…

فائنل تک رسائی کا موقع اب بھی موجود ہے،سلمان علی آغا

لاہور(آن لائن) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم ابھی بھی فائنل کی دوڑ میں شامل ہے اور ایلیمینیٹر میں فتح حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔کوالیفائر 1 میں سامنا کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے مڈل آڈر بیٹر سلمان علی آغا…