نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس نے اپنا سفیر اور فوج واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا
پیرس (آن لائن) فرانس نے نائجر میں فوجی بغاوت کے بعد اپنے سفیر اور فوجی دستوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس نے نائجر میں صدر محمد بازوم کی حکومت کے…