صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ، مرتضیٰ سولنگی

کراچی(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے نگران حکومت انتخابات کے لئے ماحول سازگار بنائے گی ۔ تفصیل کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے نگران وزیراعلیٰ سندھ…

مہنگائی کی تازہ لہر،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 93 فیصد کا اضافہ ریکار

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں مہنگائی کی تازہ لہر سامنے آئی ہے ۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 93 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کا مجموعی پارہ 38 اعشاریہ 67 فیصد کی سطح پر پہنچ گیا ۔ادارہ شماریات نے مہنگائی…

آرمی چیف سے سعودی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی تعاون اور دفائی امور پر بات چیت

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد نے ملاقات کی ہے ۔سعودی وفد کی قیادت چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی کررہے تھے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی تعاون اور دفائی امور پر بات چیت کی گئی ۔…

ملک میں منتخب جمہوری حکومت کیخلاف بند کمروں میں کی گئی سازش اور اس میں ملوث کرداروں کی حقیقت ہر…

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کے سابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور تحریک انصاف کی منتخب حکومت کیخلاف سازش کے حوالے سے بیان کو رجیم چینج سازش کے مکرو ہ مقاصد اور اس میں ملوث…

شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات ،مریم نواز بھی موجود تھیں

لندن، اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی نواز شریف سے اہم ملاقات ،ملاقات لندن میں ناشتے پر ہوئی مریم نواز بھی موجود تھیں ، ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقاتوں بارے نواز شریف کو اعتماد میں لیا…

نیب ترمیم کالعدم کے فیصلہ پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد ( آن لائن )نیب ترمیم کالعدم کے فیصلہ پر عملدرآمد کا سلسلہ جاری ،نیب حکام کی جانب سے آج مزید 18 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا ،80 ریفرنسز میں سے 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اب تک احتساب عدالتوں میں جمع کروا جا چکا ہے،سابق وزیر اعظم…

چوہدری شجاعت سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد ( آن لائن )چوہدری شجاعت سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ذرائع کے مطابق آ صف زرداری موجودہ سیاسی حالات اور ( ن) لیگ کے طرز عمل پر سخت پریشان ہیں اس حوالے سے مستقبل کے سیاسی سیٹ اپ کے لیے کیسے…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گیس چوروں کی شامت آ گئی

اسلام آباد ( آن لائن )سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ اسلام آباد ریجن کی گیس چوری کے خلاف چلائی جانے والی مہم فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جس کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گیس چوروں کی شامت آ گئی ہے - یہ بات سوئی ناردرن…

شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ شاکر اور دو ملازمین کی بازیابی کے لئے دائر پٹیشن پر پر سماعت

راولپنڈی(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، ان کے بھتیجے شیخ شاکر اور دو ملازمین کی بازیابی کے لئے دائر پٹیشن پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے داخل کرائے گئے جواب کو غیر تسلی…

سپریم کورٹ نے لاء افسران کی خدمات لاہورہائی کورٹ کو واپس کر دیں

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ نے لاء افسران کی خدمات لاہورہائی کورٹ کو واپس کر دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری کے بعدرجسٹرار نے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار عامر سلیم رانا کی خدمات اورڈپٹی…