انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں سرگرم
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی ایک بار پھر حاملہ ہونے کی خبریں گردش کر نے لگیں ۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ انوشکا شرما اپنے دوسرے بچے کی توقع کر رہی ہے، اْنہیں حال ہی میں اپنے شوہر ویرات کوہلی…