ایران، پاکستان کے تعلقات برادرانہ ،مضبوط ،گہرے ، تاریخی اور صدیوں پر محیط ہیں ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ برادر پڑوسی ملک ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ،مضبوط ،گہرے ، تاریخی اور صدیوں پر محیط ہیں ،ایران کو کوئی شکایت ہے تو کارروائی کی بجائے بات چیت کرے ۔ اپنے ایک…

چودھری سرورکا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

لاہور، (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چودھری سرور نے پارٹی کو خیر باد کہنے اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔انکا کہناتھا ہماری انتخابی مہم کا مقصد بلاول بھٹو کو کامیاب کروانا ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں کو مشورہ…

وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو

نوشہرو فیروز (آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم وفاق میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے، پیپلزپارٹی کا مہنگائی سے نمٹنے کے لیے 10 نکاتی ایجنڈا ہے جو غربت سے مقابلے کے لیے ہے، سندھ کے ہر ضلع میں یونیورسٹی…

اداکارہ سجل علی کی سالگرہ پر بہن صبور علی کا بڑا سرپرائز

لاہور() معرف اداکارہ سجل علی کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی چھوٹی بہن و اداکارہ صبور علی نے بڑا سرپرائز دے دیا۔سجل علی 17 جنوری 1994 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ گزشتہ رات صبور علی نے سجل کو سرپرائز دیتے ہوئے ایک کیفے میں برتھ ڈے پارٹی کا…

شوبز میں مقام انتھک محنت سے حاصل کیا، حمائمہ ملک

لاہور(آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ شوبز میں مقام بہت محنت سے حاصل کیا ہے اور اس کو برقرار رکھنے کے لئے کوشاں ہوں مزید کہا کہ میں نے جب شوبز میں قدم رکھا تو اس وقت ہی تہیہ کیا تھا کہ میں صرف معیاری کا م…

سیاستدان عوام کو جوابدہ ، ہم نے کام کیا ہے تو آج عوام کے درمیان موجود ہیں، خورشید شاہ

سکھر(آن لائن) سابق وفاقی وزیر ، حلقہ این اے 201 سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیاستدان عوام کو جوابدہ ہوتا ہے ہم نے کام کیا ہے تو آج عوام کے درمیان موجود ہیں اور عوام کو جوابدہ ہیں پارٹی قیادت نے سابقہ…

بینظیر بھٹو نے عورتوں کی زندگی کو بہتر بنایا، آصفہ بھٹو زرداری

ٹنڈوالہ یار(آن لائن) بینظیر بھٹو نے عورتوں کی زندگی کو بہتر بنایا لیکن ظالموں نے انہیں ہم سے جدا کردیا، 8 فروری کو پی پی کو جتواکر ہمارا ساتھ دیں اور تیر پر ٹھپہ لگاکر بلاول بھٹو زرداری کو موقع دیں تاکہ وہ اس ملک کا وزیراعظم بن کر آپ لوگوں…

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات ،سیافی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال نے مارکیٹ…

کراچی (آن لائن )پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے خدشات ،سیافی افق پر چھائی غیر یقینی صورتحال نے مارکیٹ میں تیزی کے اثرات زائل کر دیئے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار حصص میں شدید مندی رہی اوراختتام بھی منفی زون میں…

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی خراب کارکردگی ،حفیظ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور(آ ن لائن) پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ کو گزشتہ سال نومبر میں ٹیم کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خطرناک دورے سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا۔ پاکستان کی ٹیم نے اب تک ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور حالیہ…

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابر اعظم اور حارث روف کی ترقی

لاہور(آ ن لائن) بابر اعظم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی بیٹسمین رینکنگ اپ ڈیٹ میں 763 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ ان کی یہ ترقی نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی  سیریز کے ابتدائی دو میچوں میں ان کی متاثر کن بیک ٹو بیک…