پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پرآ گئے۔پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے آزاد جموں وکشمیر کے چیف جسٹس کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس یحیی آفریدی سے آزاد جموں کشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ملاقات کی ہے۔جس میں چیف جسٹس آزادکشمیرنے عالمی جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس یحی آفریدی کوشرکت کی دعوت دی ہے کانفرنس 10 مئی کو مظفر آباد میں ہوگی۔ جسٹس…

26نومبر احتجاج،پی ٹی آئی کے15 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ( آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 15 کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر ضیاء نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے…

نو منتخب کابینہ اراکین کے قلمدانوں کی منظوری،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

عبد العلیم ،خواجہ آصف ،اعظم نذیر تارڑ اورمصدق ملک سے اضافی وزارتیں واپس لے لی گئیں طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور ،علی پرویز ملک پٹرولیم ،خالد حسین مگسی سائنس و ٹیکنالوجی ،حنیف عباسی ریلوے،معین وٹو آبی وسائل ، سردار محمد یوسف مذہبی امور…

قیدیوں کا کوئی معاہدہ نہیں تو بندہ پکڑکر امریکہ کے حوالے کیسے کر دیا،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی متفرق درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاجبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دس مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا

اسلام آبا د(آن لائن)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دس مارچ کو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا گیا ،صدر آصف زرداری نے اجلاس وزیر اعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا ،صدر آصف زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ،صدر کے خطاب کے ساتھ ہی دوسرے پارلیمانی…

پونے دو لاکھ سے زائدغیر قانونی مقیم افغانی وطن واپس چلے گئے

اسلام آبا د(آن لائن)غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، 6 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد ایک لاکھ86 ہزار 887 تک پہنچ گئی ،واپسی کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔حکومت پاکستان نے 15 ستمبر 2023 کو غیر…

ارشد شریف قتل کیس: تفتیشی معاہدے کیلئے حکومت کو ایک ماہ کا وقت مل گیا

ارشد شریف قتل کیس: تفتیشی معاہدے کیلئے حکومت کو ایک ماہ کا وقت مل گیا آئینی بنچ نے درخواست گزار سے کینیا عدالت کا جاری کردہ فیصلے کی کاپی طلب کرلی جے آئی ٹی کے حق میں نہیں ،کیس میں اتنی تاخیر کیوں ہو رہی ہے،جسٹس امین الدین اسلام…

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے وکلا اور پارٹی رہنماوٴں کی ملاقات نہ کروانے پر پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاگیا،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں…

پی ٹی آئی کے اندر بہت سے انٹرنل معاملات چل رہے ہیں ،محسن جمیل بیگ

ہر بندہ پوزیشن لینے کے چکر میں ہے ،مستقبل میں ان کو سوچنا ہوگا کس راستے پر جانا ہے، سینئر تجزیہ نگار جس ادارے کی بات کررہے ہیں وہ پارلیمانی نظام کے آرٹیکل 73کے تحت کام کررہے ہیں ،یہ ملک اسی ادارے کی وجہ سے بچا ہوا ہے اس ملک میں کچھ بچ…