بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن 15 اکتوبر سے شروع ہوگا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کا نیا سیزن  15 اکتوبر سے شروع ہونے جا رہا ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا پر مسلسل تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ شو کے حوالے سے مکمل معلومات تو شیئر نہیں کی گئیں البتہ ممکنہ اپ ڈیٹس بھارتی میڈیا شیئر کر رہا…

سلمان خان کی ”ٹائیگر3“آئندہ ماہ ریلیز کی جائیگی

نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ کے دبنگ اداکارسلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر3کی ریلیزکاانتظارختم ہونے کوہے فلم آئندہ ماہ ریلیزکی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ میں بڑی فلموں کو دیوالی کے بعد ریلیز کرنے کا ٹرینڈ ہے لیکن یش راج فلمز نے سلمان خان…

جوان ایک بارپھرسے دھوم مچانے کوتیار

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں سینماکے قومی دن کے موقع پربالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان کے دولاکھ سیزائدٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں میڈیارپورٹس کے مطابق فلم جوان پہلے ہی انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑچکی ہے اوراب نیشنل سینماڈیپربھی اس کی حکمرانی…

اداکارہ تنوشری دتانیراکھی ساونت پرایف آئی آردرج کرادی

نئی دہلی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتانے معروف اداکارہ راکھی ساونت پرایف آئی آردرج کرادی ذرائع کیمطابق2018میں فلم می ٹومہم کیدوران راکھی ساونت نیتنوشری کونفسیاتی صدمہ پہنچایاتھاجس کی ایف آئی آرممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں درج…

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کا الٹی میٹم خطرناک ہے، انتونیو گوتریس

جنیوا(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا کیلئے جاری الٹی میٹم خطرناک اور تشویشناک ہے۔انتونیو گوتریس نے غزہ کی صورتحال پر ایک بیان میں کہاہے کہ انتہائی مختصرعرصیمیں بڑے…

سی ٹی ڈی کی کارروائی،دوہرے قتل کے الزام میں ایم کیو ایم لندن کا کارندہ گرفتار

کراچی(آن لائن) سی ٹی ڈی انوسٹی گیشن نیسرجانی فور کے چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئیدوہرے قتل کے الزام میں اشتہاری ایم کیو ایم لندن کا کارندہ گرفتار ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہناہیکہ ملزم محمد دانش عرف کالا ورد منصوری نے 2014 میں لیاری گینگ…

سپریم کورٹ کا پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کیس کافیصلہ

لاہور(آن لائن)سپریم کورٹ کا پریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کیس کافیصلہ،ن لیگ کی قانونی ٹیم نے اپنی رائے سے نوازشریف اور شہباز شریف کو آگاہ کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے فیصلے کے ان کی واپسی پر اثرات بارے دریافت کیا…

عوام نواز شریف کو آخری امید کے طور پر دیکھ رہے ہیں،جاوید لطیف

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماوں نے کہا ہے کہ عوام نواز شریف کو آخری امید کے طور پر دیکھ رہے ہیں، قائد ن لیگ ملک کو آزمائش سے نکالیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ جاوید لطیف کا…

الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(آن لائن) الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر…

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کی ملاقات

لاہور(آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، میڈیا انڈسٹری کے مسائل کے حل اور صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر محسن…