راجہ پرویز اشرف کا مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پراظہار تشویش

اسلام آباد( آن لائن ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں پیدا ہونے والی تازہ صورتحال انتہائی افسوس ناک ہے جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ : رواں ہفتے سائفرکیس کے جیل ٹرائل سے متعلق اگلے 72گھنٹوں میں فیصلہ سنائے…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کا رواں ہفتے سائفرکیس کے جیل ٹرائل کے حوالے سے اگلے 72گھنٹوں میں فیصلہ سنائے جانے کاامکان ہے جبکہ دوسری جانب جیل میں ٹرائل شروع ہونے کی وجہ سے درخواست غیر موثر ہونے کاامکان ہے۔واضح رہے کہ جمعہ…

پریکٹس اینڈپروسیجرکیس کا فیصلہ (پیر)کو جاری کیے جانے کاامکان ، سماعت کیلئے انتظامات مکمل

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرکیس کامختصرفیصلہ آج (پیر)کو جاری کیے جانے کاامکان ہے جبکہ کیس کی تیسری سماعت کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے سماعت سرکاری ٹی وی کے ذریعے براہ راست نشرکی جائیگی اس حوالے سے بنچ بھی تشکیل…

8 اکتوبر 2005ء کے قیامت خیز زلزلے کو 18 برس مکمل ہو گئے

مظفر آباد( آن لائن )آزاد کشمیر اور خیبر پختون خواہ میں 8 اکتوبر 2005ء میں آئے قیامت خیز زلزلے کو 18 برس مکمل ہو گئے۔ ملک میں 2005 میں آئے اس ہولناک زلزلیکے شہداء کی 18 ویں برسی اتوار کو منائی گئی ، اس حوالے سے زلزلہ آنے کے وقت 8 بجکر 52…

مودی حکومت شدید خطرات میں، سروے کے نتائج جاری : مودی سرکار سروے کے نتائج سے خوفزدہ ہو کر شدید کشمکش…

نئی دہلی ( آن لائن ) بِہار حکومت کی جانب سے کاسٹ سروے کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ مودی حکومت شدید خطرات میں ہے۔ دی وائر کے مطابق مودی سرکار کی بِہار حکومت کو نتائج پبلک کرنے سے روکنے کے لیے کوششیں ناکام ہو گئیں۔این ڈی…

چین کا اسرائیل فلسطین تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

بیجنگ (آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو فلسطین اسرائیل کشیدگی میں حالیہ شدت اور تشدد میں اضافے پر گہری تشویش ہے ،چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صبر و تحمل سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر فائر بندی کریں، شہریوں کی…

چین کی جا نب سے حمص ملٹری اکیڈمی پر خودکش ڈرون حملے کی مذ مت

بیجنگ (آن لائن) چین کی وزارت خا رجہ نے حمص ملٹری اکیڈمی پر خودکش ڈرون حملے مذ مت کر دی ہے۔ اتوار کے روز چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان نے کہا ہیکہ چین ہر قسم کی پرتشدد دہشت گردانہ کارروائیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، حملے کی مذمت کرتا ہے،…

نجکاری کمیشن آج سے پی آئی اے کے مالی معاملات سنبھال لے گا

اسلام آباد(آن لائن) نجکاری کمیشن کل سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا۔ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن 9 اکتوبر سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کے مالی معاملات کا کنٹرول سنبھال لے گا جب کہ پی آئی اے انتظامی…

عالمی بینک؛ 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس

اسلام آباد(آن لائن) عالمی بینک نے 50 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والے افراد پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور…

نواز شریف پیر کو سعودی کے لئے روانہ ہوں گے

لندن(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے  پیر کو لندن سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ پانچ دن قیام کریں گے ،لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے،14اکتوبر کو دبئی جائیں گے،…