سیاست میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ، مسلم لیگ (ن) میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی،مریم نواز

خانیوال( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی سینئرنائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست میں اچھا برا وقت آتا رہتا ہے ، مسلم لیگ (ن) میدان چھوڑ کر نہیں بھاگی،نواز شریف آج واپس آیا تو اس کی بڑی وجہ خانیوال میدان چھوڑ کر نہیں بھاگا،اتنی…

ڈرنے اورگھبرانے والے نہیں،ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ہیں ،بلاول بھٹو

رحیم یار خان( آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈرنے اورگھبرانے والے نہیں ہم ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ہیں ،پاکستان کے عوام اس وقت مشکلات کا شکار ہیں جن کوصرف پیپلز پارٹی ہی نکال سکتی ہے ،کارکن پیپلزپارٹی کا…

سپریم کورٹ ، لاپتہ افراد کیس کی سماعت اگلے ہفتے متوقع

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت اگلے ہفتے کیے جانے کاامکان ہے۔ جبکہ دوسری جانب نگران حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمدکیلئے اقدامات اٹارنی جنرل پاکستان نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری…

سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت 22جنوری کوکر ے گی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت 22جنوری کوکر ے گی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی سماعت کرے گا۔فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں سپریم…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،سکیورٹی اہلکار تمام پولنگ سٹیشن کے ڈیوٹی پر موجود ہوں گے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہلکار پر امن ماحول کو یقینی بنائیں گے،سکیورٹی…

ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون، پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے انکے ترک ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس کے دوران پاک ایران صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جلیل عباس جیلانی نے انہیں پاکستان اور ایران کے مابین جاری پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے…

پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،سینیٹر عرفان…

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پارٹی…

انتخابی مہم میں پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس پر پابندی عائد ہونے کا امکان

اسلام آباد( آن لائن ) پینا فلیکس اور بینرز بننے سے فضائی الودگی کا خدشہ،الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم میں پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس پر پابندی عائد کرنے کا امکان۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر سرکاری تنیظم کی جانب سے الیکشن کمیشن سے انتخابی…

سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی

اسلام آباد ( آن لائن )سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی نے سرکاری بلٹ پروف گاڑی واپس کر دی۔ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ، وزارت داخلہ کی سفارشات پر سابق جج کو گاڑی الاٹ کی تھی۔ سابق جج نے 16 جنوری کو گاڑی سینٹرل پول…

پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8 فروری کو ہونگے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پا الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنے شیڈول کے مطابق اور اعلانیہ…