عام انتخابات کے نتائج کا اعلان9فروری کی رات ایک بجے ہوگا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کااعلان 9فروری کی رات 1بجے کرنے کا اعلان کردیا ،عام انتخابات میں ای ایم ایس سسٹم کاتجربہ کیا جائیگا جس کے تحت ملک بھر سے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوں گے…