امریکا فلبرائٹ پروگرام جیسے تبادلے میں سرمایہ کاری کرتا ہے ،سفیر ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان میں امریکی سفری ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا فلبرائٹ پروگرام جیسے تبادلے میں سرمایہ کاری کرتا ہے ،جانتے ہیں کوئی ملک ماحولیاتی تبدیلی جیسے چیلنجزسے نہیں تنہا نمٹ نہیں سکتا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان میں امریکی…

بھارت پاکستان مخالف ایجنڈے سے باز نہ آیا ، فنڈز رکوانے کیلئے آئی ایم ایف میں شکایت لے کر پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن) بھارت پاکستان مخالف ایجنڈے سے باز نہ آیا اورپاکستان کے خلاف عالمی مالیاتی فنڈ میں شکایت لے کر پہنچ گیا تاہم اسے منہ کی کھانا پڑی ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف بھارت کی ایک اور ہرزہ سرائی سامنے آئی ہے 11 جنوری…

نواز شریف اور عوام پر مظالم کا قدرت نے سو موٹو نوٹس لے لیا ،مریم نواز

اوکاڑہ(آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنا ئزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عوام پر مظالم کا قدرت نے سو موٹو نوٹس لے لیا ہے ۔ نوازشریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے ۔ایک سیاسی جماعت کو انتخابی…

پاور ڈویژن نے بجلی کمپنیوں میں اہم تعیناتیوں کیلئے پالیسی تیارکرلی

اسلام آباد ( آن لائن ) پاور ڈویژن نے بجلی کمپنیوں میں اہم تعیناتیوں کیلئے پالیسی تیارکرلی، جس میں سی لیول پوسٹس پر مارکیٹ پروفیشنلز تعینات کرنے کی تجویز ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی کمپنیوں میں بہتری لانے کیلئے حکومت کا ایک اور اقدام سامنے آیا،…

علامہ طاہر اشرفی بلوچستان شہداء فورم کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے دھرنے میں پہنچ گئے

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی بلوچستان شہداء فورم کے لواحقین سے اظہار یک جہتی کے لیے دھرنے میں پہنچ گئے ،حافظ طاہر اشرفی کی بلوچستان شہداء فورم کے پیٹرن انچیف جمال خان رئیسانی سے ملاقات اور ان سے کہا کہ پاکستان…

تحریک انصاف کو بلے کا نشان کے ساتھ بڑی بڑی مشکلات

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے ساتھ ہی بڑی مشکلات بھی پیدا ہوگئیں، پی ٹی آئی کے امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے کے بعدپارلیمنٹ میں بیٹھنے سے قبل کسی بھی سیاسی جماعت سے الحاق کرنا پڑے گا،پارلیمانی ذرائع کے…

آئی جی اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں تعینات 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ پیشی پولیس اہلکاروں پر بھاری پڑگئی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا اور لائن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔آئی جی اسلام آباد کی ہفتے کے روز سپریم کورٹ آمد پر…

ایئرپورٹ سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) عدالتی حکم کے باوجود ائیرپورٹ سے لاپتہ عبداللہ کاہلوں کی بازیابی کیس میں نیا موڑ آگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی پی 76 سرگودھا کے امیدوار کی ائیرپورٹ سے گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی…

الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پر عملدرآمد کیلئے دلاور خان کا چیئرمین سینیٹ کو خط

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں الیکشن کے التوا کی قرارداد پیش کرنے والے آزاد سینیٹر دلاور خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھ دیا۔سینیٹر دلاور خان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ سینیٹ نے 5 جنوری کو الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد پاس کی تھی ، یہ بات…

الیکشن کمیشن کا سینٹ کی قرار داد پر انتخابات ملتوی کرنے سے انکار

اسلام آباد ( آن لائن ) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا…