پارلیمان جمہوریت کی بنیاد اور عوام کے اعتماد کی علامت ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پارلیمان کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پارلیمان جمہوریت کی بنیاد اور عوام کے اعتماد کی علامت ہے، جسے مضبوط بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت فراہم کرنے اور فریق بننے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت فراہم کرنے اور فریق بننے سے انکار کر نے کی وجوہات مانگ لی ہیں۔جبکہ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیئے کہ…

پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی ریاستی کردار کے ناقابل تردید شواہد منظرِ عام پر

اسلام آباد(آن لائن) فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان، بھارتی پراکسیز کی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہدسامنے آگئے۔پاکستان نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی ریاستی سرپرستی میں کی جانے والی دہشتگردانہ کارروائیوں کو ناقابل تردید شواہد کے ساتھ عالمی…

یہود و ہنود گٹھ جوڑ، بھارتی سافٹ ویئرز کے ذریعے اسرائیلی جاسوسی بے نقاب

 سڈنی (آن لائن) بین الاقوامی ذرائع کے مطابق بھارت اور اسرائیل کے درمیان خفیہ ڈیجیٹل اتحاد نے ایران کی قومی سلامتی کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ آسٹریلوی صحافی اور ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لائیو شو کے میزبان ماریو نوفل نے دعویٰ کیا ہے کہ…

بلوم برگ کی رپورٹ یقینی طورپر ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کا منہ بولتا ثبوت ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوم برگ کی رپورٹ یقینی طورپر ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کا منہ بولتا ثبوت ہے ،پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پچھلے 12مہینوں میں معیشت…

کسی بے گناہ پاکستانی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،فیلڈ مارشل

پشاور، راولپنڈی (آن لائن) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ کسی بے گناہ پاکستانی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، دہشتگردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا،پاکستان کی داخلی سلامتی کو کمزور کرنے کی ہر کوشش کا فوری اور فیصلہ کن…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ

شمالی وزیرستان، راولپنڈی(آن لائن)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ، 13 جوان شہید، 3 شہری زخمی ، سیکیورٹی فورسز نے 14 خوارج ہلاک کر دیئے۔شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ایک…

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بعد کمیشن کے خلاف تنقید اور ہرزہ سرائی مستر د کردی

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بعد کمیشن کے خلاف تنقید اور ہرزہ سرائی کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے آیینی بنچ کے حالیہ فیصلے کے بعد میڈیا پر بعض حلقے الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ…

سوات واقعہ پر ڈی سی نہیں وزیر اعلی کے پی کے کو معطل ہونا چاہیے ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا ہے کہ قدرتی آفات کے دوران لوگوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنا حکومتوں کی اولین ذمہ داری ہوتی ہے، لیکن حالیہ دریائے سوات واقعہ نے…

دشمن نے ہماری خودی مختاری کو چیلنج کیا تویہ خطے کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ اگر دشمن یہ سمجھے کہ آئندہ پاکستان اپنی خودمختاری پر حملے کو برداشت کرے گا، تو یہ ایک خطرناک غلط فہمی ہوگی، ہم اپنی قومی طاقت میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، دشمن ہماری خودمختاری کو چیلنج…