بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل گولڈی برار دہشت گرد قرار

ممبئی (آن لائن) بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور سیاست دان سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کو دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت داخلہ نے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے…

بھارتی فلم آر آر آر کے اداکار جاپان کے زلزلے میں بال بال بچ گئے

ممبئی (آن لائن) ساوتھ انڈین فلموں کے اسٹار نند مورتی تارک راما راوٴ جونئیر المعروف جونیئر این ٹی آر جاپان میں آنے والے زلزلہ کے جھٹکوں میں محفوظ رہے لیکن زلزلے سے ہونے والے نقصان پر گہرے صدمے میں مبتلا ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ عالمی…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی،آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی عثمان خواجہ کی حمایت کردی

سڈنی (آن لائن) آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں کرکٹر عثمان خواجہ کے ردعمل کی حمایت کردی۔پاک ،آسٹریلیا سڈنی ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل آسٹریلو ی وزیراعظم اینتھونی البانی نے دونوں ٹیموں کے…

میلبرن ٹیسٹ میں کئی سبق ملے، غلطیوں سے سیکھیں گے، شان مسعود

سڈنی(آن لائن) ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ میلبرن ٹیسٹ میں کئی سبق ملے، غلطیوں سے سیکھیں گے۔سڈنی میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم کے حوالے سے بالکل…

افغان عبوری حکومت کا سینئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (آن لائن)افغان عبوری حکومت کا سینئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ 9 سے 10 رکنی وفد کی قیادت سینئر طالبان راہنماء اور گورنر قندھار ملا شیرین اخوند کر رہے ہیں ۔ وفد میں افغان وزارت دفاع, وزارت اطلاعات اور انٹلیجنس حکام شامل ہیں۔ذرائع کے…

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، خودکش بمبار سمیت 4دہشت گرد…

راولپنڈی(آن لائن ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی…

ملک میں 10 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہورہی ہے، انوار الحق کاکڑ

لاہور(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں 10 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہورہی ہے،تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات کے لیے ٹیکس وصولی کا مربوط نظام ناگزیر ہے، ہمارے نظام عدل پر بڑے سنگین سوالات ہیں، ریاست تشدد کی اجازت…

صدر عارف علوی کی زیر صدارت انسداد ہراسیت سیکرٹریٹ میں اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)صدر عارف علوی نے ملک میں خواتین کا مقام بہتر بنانے، روزگار فراہم کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی معاشی شمولیت بڑھانے کیلئے مقامِ کار پر سازگار ماحول دینا ہوگا، ہمارے مذہب اسلام نے خواتین کو جائیداد کے حقوق دیئے ،…

مسلمان صادق اور امین کے الفاظ نبی کریمکے سوا کسی کیلئے استعمال کرہی نہیں سکتا، چیف جسٹس

اسلام آبا د(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک مسلمان صادق اورامین کے لفظ آخری نبی کریم کے سوا کسی کے لیے استعمال کر ہی نہیں سکتا،الیکشن لڑنے کے لئے جو اہلیت بیان کی گئی ہے اگر اس زمانے میں قائد اعظم…

سینیٹ اجلاس میں وزراء کی عدم موجودگی :معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت،سوالات موخر

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ نے وقفہ سوالات میں وفاقی وزرا کی عدم موجودگی کا معاملہ وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت کرتے ہوئے سوالات اگلے اجلاس تک موخر کردئیے جبکہ وفاقی دارلحکومت میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سمیت کئی معاملات…