ایران حوثیوں کی مدد بند کرے: امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے خبر دار کیا ہے کہ ایران حوثیوں کی مدد بند کرے، حوثیوں کے حملے خطرناک اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے بحیرہ احمر کی شپنگ لین میں حوثیوں کے حملوں…

ماہرہ سے معافی مانگنے کے مطالبے پر خلیل الرحمان تنقید کی زد میں

لاہور(آن لائن)پاکستان کے مقبول مصنف خلیل الرحمان قمر کو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق متنازع گفتگو مہنگی پڑ گئی احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں خلیل الرحمان نے ماہرہ خان سے اپنے غصے اور نفرت کی وجہ کا انکشاف کیا تھا۔اداکارہ سے متعلق خلیل…

حمزہ علی عباسی کی شوبزانڈسٹری میں واپسی

کراچی(آن لائن)ڈرامہ سیریل جان جہاں سے معروف اداکارحمزہ علی عباسی کی انڈسٹری میں واپسی ہورہی ہے۔تفصیلات کیمطابق حمزہ علی عباسی متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، 2019میں انہوں نیشوبزانڈسٹری چھوڑنیکااعلان…

دولت آنے کے بعد مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، مہک ملک

لاہور(آن لائن)اسٹیج کی نامور اداکارہ مہک ملک نے کہا ہے کہ جب خدا کی ذات نے مجھے دولت سے نوازا تو میں نے اپنے مستحق رشتہ داروں کو نہیں بھلایا ، اپنے 6سی7رشتہ داروں کو مہنگی جگہ لے کر گھر بنوا کر دے چکی ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا…

فیض آباد دھرنا کمیشن کی لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاری

اسلام آباد ( آن لائن)فیض آباد دھرنا کمیشن نے انٹرسروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاری کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید کے لیے سولنامہ تیارکرلیا…

الیکشن کمیشن ، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں سوالنامے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دئیے گئے سوالنامے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ،بیرسٹر علی ظفر نے دوران سماعت سوالات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیا کسی دوسری سیاسی جماعت سے بھی ایسے سوالات…

کوئی امیر المومنین بننا چاہتا ہے اور کوئی ٹائیگر میں یہ چیزیں ختم کرنا چاہتا ہوں، بلاول بھٹو

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قاتل ہمیشہ جائے وقوعہ پر واپس لوٹتا ہے مگر اس لاہور ہائیکورٹ میں ہماری 2 مظلوم، متاثرہ نسلیں انصاف مانگنے کے لئے آتی رہی ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسی سمیت تمام جج صاحبان…

الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے فوری طورپر ہٹانے کا حکم دیدیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق احد چیمہ انتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں ، انہیں فی الفورمشیر کے عہدے الگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،اس حوالے…

عمران خان نے قوم کو بدتمیزی، بدتہذیبی، غنڈہ گردی، بدمعاشی، جھوٹ اور یوٹرن کا کلچر سکھایا، نوازشریف

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے، عمران خان نے قوم کو بدتمیزی، بدتہذیبی، غنڈہ گردی، بدمعاشی، جھوٹ اور یوٹرن کا کلچر…

چیف الیکشن کمشنر کے آبائی حلقہ میں کوئی اضافہ نشست پیدانہیں کی گئی ،الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کسی کے دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے ،چیف الیکشن کمشنر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا آبائی حلقہ این اے…