پی ٹی آئی کی عادت ہے کہ وہ چیزوں کو مانتے ہی نہیں، پہلے کہتے ہیں ہماری80 سیٹیں چھین لی گئیں انہیں…

اسلام آباد ( آن لائن )سینئر تجزیہ نگار و صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی عادت ہے کہ وہ چیزوں کو مانتے ہی نہیں، پہلے کہتے ہیں ہماری80 سیٹیں چھین لی گئیں انہیں بتائیں پنجاب اور سندھ سے کیا چھینا گیا آج جو قرارداد کے پی اسمبلی…

بانی چیئرمین سے ملاقات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ درخواست نمٹادی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل جاوید خان کی بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات بارے دائر درخواست نمٹا دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے فیصل جاوید کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار وکیل…

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ،نئے سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ پنشن سکیم تیار

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرلی ،نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پنشن کی بجائے رضاکارانہ پنشن اسکیم دی جائے گی،ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کیلئے نئی رضاکارانہ پنشن…

شیخ رشید کانام ای سی ایل نکالے سے متعلق درخواست کی سماعت ،سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(آن لائن)عوامی پارٹی کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جانب سے ای سی ایل میں سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔لا ہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے دو…

وزارت خزانہ کی دوڑ میں اسحاق ڈار اور نجی بینک کے چیف ایگزیکٹو اورنگزیب شامل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت جاری، وزارت خزانہ کے اہم منصب کیلئے اسحاق ڈار پھر ریس میں شامل ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ مصدق ملک اور ایک نجی بنک کے چیف ایگزیکٹو محمد اورنگزیب بھی دوڑ میں شامل ہیں، حتمی فیصلہ تمام سٹیک…

جو شور شرابہ اسمبلی میں ہو رہا ہے جمہوریت کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں،اختر مینگل

اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ جو شور شرابہ اسمبلی میں ہو رہا ہے ہم جمہوریت کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں، میں نے کیئر ٹیکر حکومت کا نام انڈر ٹیکر رکھا تھا،وزیرِ اعظم شہباز شریف کو تمام سیاسی قیدیوں…

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھالیا،گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد(آن لائن)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے منصب کا حلف اٹھالیا،صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں غیر ملکی سفارتکار، سینئر سرکاری حکام اور سیاسی جماعتوں کے رہنما…

درختوں کی کٹائی پر ازخود نوٹس :سپریم کورٹ نے سی ڈی اے کو شہتوت کے درخت کاٹنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے ایف نائن پارک میں درختوں کی کٹائی پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سی ڈی اے کو شہتوت کے درخت کاٹنے کی اجازت دے دی اور ہدایت کی ہے کہ شہتوت کے درختوں کی کٹائی کے وقت سی ڈی اے کا عملہ موجودگی یقینی بنائے،…

سپریم کورٹ : ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس سردار…

وفاقی کابینہ:اسحاق ڈار خزانہ،خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے ایوان صدر سے حلف اٹھانے کے بعد وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت شروع کرد ی گئی ہے ،اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے ، ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ کی تشکیل…