نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے:صدر ، وزیراعظم، بلاول بھٹو زرداری ، گورنر سندھ کا…

پشاور(آن لائن) نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔طبی عملے کا بتانا ہے کہ اعظم خان کو…

ریاست مخالف تقاریرکیس:مریم اورنگزیب،جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے مسترد

لاہور(آن لائن)ریاست مخالف تقاریر کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ن لیگی رہنماوں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست اور ضمانتی مچلکے مسترد کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماوں کیخلاف ریاست مخالف اشتعال انگیز گفتگو…

پاکستان کو انگلینڈ سے شکست ہوگئی ،قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں ناکامی کیساتھ سفر اختتام پذیر

کولکتہ(آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے بھی پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کی ورلڈکپ مہم ناکامی کیساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلیے 338 رنز کا ہدف جس کے تعاقب میں قومی…

آج کی نوجوان نسل کو کلاسیکل موسیقی کے بارے میں بہت کم علم ہے، شاہدہ منی

لاہور (آن لائن) نامور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ جو لوگ کلاسیکل موسیقی کو سمجھتے ہیں وہ آج بھی اس کو سننا چاہتے ہیں ، بلا وجہ اچھل کود کو میوزک کا نام دیدیا گیا ہے جو میرے نزدیک موسیقی کی توہین ہے۔ ایک انٹر ویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ…

سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر3“ کی ریلیز کو عمان اور قطر میں مشکلات

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان کی میگا ایکشن فلم ٹائیگر3 کو مشرق وسطی کے ممالک عمان اور قطر میں ریلیز کیلئے مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹائیگر3 دیوالی کے موقع پر 12 نومبر کو انڈیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی اور بیرون ممالک اسے ایک…

پرستار مجھے آج بھی پنجابی فلموں کے ولن کے طورپر پہچانتے ہیں:مصطفی قریشی

لاہور (آن لائن) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ فلموں میں مختلف کردار نبھائے ہیں لیکن پرستار مجھے پنجابی فلموں کے ولن کے طو رپر پہچانتے ہیں ،”مولا جٹ “میں نوری نت کا کردار میرے ساتھ ایسا جڑا کہ آج تک میں خود کو اس سے…

دسمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں نواز شریف جلسوں کا آغاز کریں گے ، رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ جیسے ہی پارلیمانی بورڈز میں امیدواروں کے حلقوں کے فیصلے ہو جاتے ہیں تو دسمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں نواز شریف جلسوں کا آغاز کریں گے ،ہم شفاف اور منصفانہ…

فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ بھی منظر عام پر آگیا

اسلام آباد(آن لائن )سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشری بی بی کی دوست فرح گوگی کا خفیہ پاسپورٹ منظر عام پر آگیاہے۔تفتیشی و حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طریقے سے لوٹی ہوئی دولت کو چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے فرح گوگی کو ایک غیر معروف ملک…

منشور کی تیاری کے لئے تیس ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں: سینیٹر عرفان صدیقی

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں جو 20 نومبر تک اپنی تجاویز مرتب کرکے مرکزی کمیٹی کو ارسال کریں گی۔ یہ فیصلہ منشور کمیٹی کے ہفتہ کے روز ہونے والے مختصر مشاورتی…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ماہ نومبرکے دوران ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا ۔100انڈیکس پہلی بار…

کراچی(آن لائن)نگران حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں،آئی ایم ایف کیساتھ قرض پروگرام کا پہلا کامیاب جائزہ ،ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ سے روپے کی قدر میں بتدریج اضافے ،ملک میں عام انتخابات کی تاریخ سامنے آنے اور الیکشن کے بعد نئی منتخب حکومت کی…