دورہ آسٹریلیا میں بابر ہی کپتان ہوناچاہئیے،گراس روٹ کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی(آن لائن ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے،گراس روٹ کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم سے کافی امید…

بابراعظم کو ابھی سیکھنے دیں، کپتانی سے نہ ہٹائیں‘ مکی آرتھر کا مشورہ

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں انھیں آگے بڑھنے کا موقع دینا ہوگا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میں بابر کے ساتھ کھڑا ہوں، وہ میرے…

190 ملین پاوٴنڈ کیس :احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے…

غزہ کے اسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے، امریکہ

واشنگٹن ،غزہ (آن لائن)امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں آگ اور خون کا کھیل نہیں دیکھنا چاہتے۔غزہ کے اسپتالوں کے اندر آتش گیر ہتھیاروں سے لڑائی سے گریز کیا جائے، جبکہ غزہ میں 7 اکتوبر سے پہلے والی حکومت قائم نہیں رہے…

توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ کیس ،نیب نے بشرٰٰی بی بی کو 11سوالات پر مشتمل سوالنامہ تھمادیا،جوابات…

اسلام آباد(آن لائن ) قومی احتساب بیور و (نیب )نے توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیس میں سابق وزیراعظم اور چےئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشرٰٰی بی بی کو 11سوالات پر مشتمل سوالنامہ تھمادیا۔نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس جاری ہونے…

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے ۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔رہنماوٴں میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات…

گورنرہاوٴس پشاور میں نگران صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری

پشاور(آن لائن)گورنرہاؤس پشاور میں پیرکے روز نگران صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری منعقدہوئی جس میں گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگران صوبائی کابینہ کے9اراکین سے بحیثیت صوبائی وزراء انکے عہدے کا حلف لیا۔نگران وزیراعلٰی جسٹس (ر) سید…

لاہور ایئرپورٹ : بحرین روانہ ہونیوالے مسافر کے پیٹ سے 59 چرس بھرے کیپسولز برآمد

لاہور (آن لائن) اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ، 4کاروائیوں کے دوران 110کلو منشیات برآمد کر کے 3ملزمان گرفتار کر لیے گئے ۔ ترجمان کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر مسافر کے پیٹ سے 59 چرس بھرے کیپسولز…

پیپلزپارٹی تقسیم کی سیاست کرنے والی قوتوں کے خلاف جدوجہد کررہی ہے،بلاول بھٹو

مٹھی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی ملک میں تقسیم کی سیاست چاہتی ہیں تاکہ عوام آس میں متحد نہ ہوسکیں۔مٹھی میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان…

القادر ٹرسٹ کیس چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں نیب ٹیم کی تفتیش

راولپنڈی(آن لائن) القادر ٹرسٹ کیس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے کے بعد نیب راولپنڈی کی ٹیم اڈیالہ جیل واپس چلی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم نے پی ٹی آئی چیرمین کے وارنٹ گرفتاری جیل حکام کو موصول کروا دیئے، نیب راولپنڈی کی…