گلوکار عاطف اسلم کانئے سال پر نئی البم کا عندیہ دے دیا
لاہور (آن لائن) معروف گلوکار عاطف اسلم نے کی اپنے مداحوں خوشخبری‘ نئے سال میں اپنی نئی البم ریلیز کرنے کا عندیہ دے دیا۔
عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ خود بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔ مذکورہ…