جامع مسجد سرینگر پانچویں جمعہ بھی سیل ، میر واعظ مسلسل گھر میں نظر بند

سرینگر (آن لائن) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کو مسلسل پانچویں جمعہ بھی مقفل رکھا اور لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف…

میانمار کے تقسیم ہو جانے کا خطرہ ہے، قائم مقام صدر

ینگون (آن لائن) میانمار کے قائم مقام صدر مائنٹ سووے نے کہا ہے کہ اگر میانمار مسلح گروہوں کو ختم کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ملک کے ٹوٹ جانے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار کے قائم مقام صدر مائنٹ سووے نے اپنے بیان میں کہا…

غزہ، القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

تل ابیب (آن لائن) غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی ہلالِ احمر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے…

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ،ڈی جی آئی ایس آئی رواں ماہ ریٹائر ہونے والے تھے،توسیع کا مقصد پالیسیوں کو برقرار رکھنا ہے۔…

عام انتخابات،پیپلز پارٹی کا کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ عام انتخابات میں ملک کی بڑی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ،مقامی سطح پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے پارٹی کی مقامی قیادت کو اختیارات سونپے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق آئندہ…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق او آ ئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے تین روزہ سرکاری دور ہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔شاہ خالد ایئرپورٹ ریاض پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز، سعودیہ میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور اعلی سعودی…

رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا،فخرزمان

کولکتہ (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں امید تھی کہ اچھا آغاز ملا تو جیتیں گے۔انہوں نے کہا…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راوٴنڈ 2 کیلئے قومی حتمی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راوٴنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی۔تاجکستان کے خلاف ہوم میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں…

پیپلز پارٹی نواز شریف کی طرح ریڈ کارپٹ نہیں صرف صاف شفاف الیکشن چاہتی ہے: خورشید شاہ

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نون لیگ نگراں حکومت میں شامل ہے لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے ہو سکتی ہے، پیپلز پارٹی کی صحیح تار نہیں کرے گی الیکشن پنکچر کیے گئے تو بہت بڑا نقصان ہو گا۔ وہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے سینئر…

تاریخ کا اعلان ہوچکا، الیکشن کے حوالے سے اب کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور وہ ضرور پوری کریں گے، وہ آئین و قانون کے تحت ذمہ داری پوری کررہے ہیں، انتخابات کی تاریخ آ چکی ہے اور اب کسی شک و شبے کی گنجائش…