پاکستان اور کرغزستان کا دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور کرغزستان نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان کے ساتھ برادرانہ خوشگوار تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ، 2 سال میں دوطرفہ…

انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے پر حکمِ امتناع…

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینئر محمد علی مرزا کو گستاخی کا مرتکب قرار دینے کی اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے پر حکمِ امتناع برقرار رکھتے ہوئے سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی ہے اور اٹارنی جنرل پاکستان کو اگلی…

کرغزستان کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش‘وزیر اعظم شہباز شریف نے گرمجوشی سے مہمان صدر…

ٓاسلام آباد(آن لائن)کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کرغزستان کے صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے گرمجوشی سے مہمان…

افغان طالبان رجیم کی دہشتگرد سرگرمیاں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں،آسٹریلوی جریدہ

واشنگٹن/کابل (آن لائن) افغان طالبان رجیم نہ صرف وسطی ایشیا بلکہ عالمی سطح پر بھی شدید خطرہ بن چکی ہے۔ افغانستان میں شدت پسند گروہ جیسے فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان، داعش اور القاعدہ کے مراکز قائم ہیں، جو عالمی دہشتگردی کی کارروائیوں کا…

بلا جواز ملک کے استحکام کو نقصان پہنچانے یا فوج کی بدنامی کی کوششوں کو سختی سے روکا جائے گا، فیصل…

کراچی (آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بلاجواز ملک کے استحکام کو نقصان پہنچانے یا فوج کی بدنامی کی کوششوں کو سختی سے روکا جائے گا، عدالتی اور قانونی کارروائیوں میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا پیغام رسانی برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایکس…

پاکستان تحریک انصاف اندرونی خلفشار کا شکار ‘ سینئررہنماوٴں کا علیمہ خان سے ٹیکنوکریٹ لوگوں سے جان…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف اندرونی خلفشار کا شکار ہوچکی ہے اور سینئررہنما علیمہ خان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ پارٹی کی اس پر مسلط ٹیکنوکریٹ لوگوں سے جان چھڑائیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق سیاسی بیک گراؤنڈ رکھنے والے متعدد سیاسی رہنما…

صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت کم، برآمدات پر مبنی دیرپا معاشی ترقی اور سرمایہ کاری میں اضافہ وقت کی…

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ قومی ٹیرف پالیسی ملکی صنعتی پیداوار کو فروغ دینے اور مقامی و عالمی منڈیوں میں مسابقت بڑھانے کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔ صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت کم کرنے، برآمدات پر مبنی…

چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن حکومت کے لیے درد سر بن گیا

اسلام آباد (آن لائن) چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن حکومت کے لیے درد سر بن گیا،،وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے سینئر اراکین سے اہم قومی امور پر مشاورت مکمل کرلی۔ باوثوق ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ حالیہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد پیدا…

ڈی آئی خان‘ پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن)ڈی آئی خان میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں 3 پولیس اہل کار شہید ہوگئے ہیں، جن میں اے…

ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک

کابل (آن لائن) افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کم از کم 10 افغان شہری ایرانی بارڈر گارڈز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ فراہ کی سکیورٹی کمان کے ترجمان محمد نسیم بدری…