وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کا بدھ کو ہونے والااجلاس وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس گذشتہ روز منعقد ہونا تھا تاہم مصروف شیڈول کے باعث اجلاس کو موٴخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع وزیراعظم…

9مئی ودیگرکیسز، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر 6 فروری تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی و دیگر 5 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر 6 فروری تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج…

بادشاہ تو نہیں، بس آرڈر کر دیا، وزیراعظم بھی غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس ماننے کے پابند…

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے او جی ڈی سی ایل بھرتی کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیراعظم بھی غیر قانونی احکامات دیں تو سول سرونٹس انہیں ماننے کے پابند نہیں۔بادشاہ تو نہیں، بس آرڈر کر دیا، ہر سرکاری ادارے میں اوور سٹاف…

روہت شرما کا مداح کی بدتمیزی پرباوقار ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے مقبول کرکٹر روہت شرما اپنی شاندار بیٹنگ کے ساتھ شائقین کے ساتھ خوش اخلاق رویے کی وجہ سے پسند کیے جاتے ہیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں روہت شرما نے مداح کی بدتمیزی پر باوقار انداز میں…

برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

لندن (آن لائن)برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔اس حوالے سے فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانے کا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے۔فلسطینی سفیر نے کہا کہ لندن میں سفارتخانہ فلسطینی شناخت، عالمی پہچان اور…

مودی حکومت کی مہنگی امریکی لابنگ بے نقاب، سوشل میڈیا کنٹرول کے لیے غیر ملکی فرم کی خدمات حاصل کرنے…

سرینگر (آن لائن) بھارتی تجزیہ نگار راجو پاریلیکر کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی ایک پوسٹ نے مودی حکومت کی غیر ملکی لابنگ اور ابلاغی حکمتِ عملی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ تجزیہ نگار کے مطابق بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پر…

افغان مہاجرین کی پرتشدد و مجرمانہ سرگرمیاں، جرمنی اور ترکیہ میں ملک بدری کے اقدامات میں تیزی

کابل (آن لائن) افغان مہاجرین کی مبینہ پرتشدد اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث یورپ سمیت متعدد ممالک میں تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں جرمنی اور ترکیہ جیسے ممالک نے افغان پناہ گزینوں کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے ملک بدری کی…

شنگھائی شہر تیز ترین ترقی میں اپنی مثال آپ ہے اور اس کی ترقی ہر شہر کے لیے قابلِ تقلید ہے،وزیرداخلہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے چین کے شہر شنگھائی میں اربن پلاننگ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہیں دنیا کے جدید ترین شہری منصوبہ بندی کے ماڈلز، تیز رفتار ترقیاتی نظام اور شہری سہولتوں کے مربوط ڈھانچے کے بارے…

اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر 446 پارلیمنٹیرینز اور صوبائی اراکین کی رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 446 پارلیمنٹیرینز اور اراکین صوبائی اسمبلیوں نے تاحال اپنے اور زیرِ کفالت افراد کے مالی سال 2024-25 کے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مقررہ مدت میں گوشوارے جمع نہ…

2025 بھارت کے لیے استحکام نہیں بلکہ بحرانوں اور ناکامیوں کا سال رہا،فنانشل ٹائمز

نئی دہلی ( آن لائن ) معروف عالمی جریدے فنانشل ٹائمز کے سالانہ جائزے کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے ترقی اور مضبوط پیش رفت کے بجائے ناکامیوں، بحرانوں اور ہزیمت کا سال ثابت ہوا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی کمزوریاں اور خارجی دباوٴ بھارت کی…