جامع مسجد سرینگر پانچویں جمعہ بھی سیل ، میر واعظ مسلسل گھر میں نظر بند
سرینگر (آن لائن) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کو مسلسل پانچویں جمعہ بھی مقفل رکھا اور لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف…