ورلڈ کپ، انگلینڈ 129 رنز پر ڈھیر، بھارت نے مسلسل چٹھی فتح سمیٹ لی

لکھنو(آن لائن )آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے ہراکر مسلسل چھٹا میچ جیت لیا۔لکھنوٴ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ بھارتی اوپنرز ٹیم…

قومی کرکٹرز کو بذریعہ ای میل سینٹرل کنٹریکٹ مل گئے

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بذریعہ ای میل سنٹرل کنٹریکٹ مل گئے۔ کھلاڑیوں کی جانب…

کپتان بابراعظم نے ذکا ء اشرف کو کوئی کال یا پیغام نہیں بھیجا، راشد لطیف کے الزامات پر پی سی بی کا…

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان بابراعظم نے ذکا اشرف کو کوئی کال یا پیغام نہیں بھیجا۔ سابق کپتان راشد لطیف کے دعووٴں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی…

چین اور امریکہ کا با ہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کے لئے مثبت پیغام

بیجنگ (آ ن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکی اسٹریٹجک حلقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز چینی ٹی وی سی جی ٹی این کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ ان کے…

اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں موٹرسائیکل کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے سے نئی حکمت تیار کرتے ہوئے یکم…

ترکیہ سے اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کیے ہیں، صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن) صدر ،وزیر اعظم نے جمہوریہ ترکیہ کی100 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ترکیہ صدر طیب اردوان اور ان کی عوام کو مبارکباددی ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں صدر رجب طیب…

افغان شہریوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،28 اکتوبر کو 4572 افغان شہر ی وطن واپس چلے گئے

اسلام آباد( آن لائن ) افغان شہریوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،28 اکتوبر کو 4572 افغان شہریوں میں 1292 مرد، 668 خواتین اور 2612 بچے اپنے ملک چلے گئے۔حکومتی احکامات کے پیشِ نظر طورخم اور چمن بارڈر سے روزانہ ہزاروں افغان باشندے اپنے وطن واپس…

پی ٹی آئی کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے نظر بند 13 کارکنان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل زرائع کے مطابق کارکنان کو نظر بندی کی مدت مکمل ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا، گزشتہ دو روز پی ٹی آئی کے 19 کارکنان کو…

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کا آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن ) قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے آئندہ ہفتے سے باقاعدہ سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، نواز شریف اعلیٰ عدالتوں سے ریلیف اور گرفتاری کے…

حماس کو شکست دینا اسرائیل کیلئے ’امتحان‘ ہے،نیتن یاہو

تل ابیب(آن لائن ) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو شکست دینا اسرائیل کے لیے’وجود کا امتحان‘ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں حماس کو ہر صورت شکست…