مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعال سے ملاقاتیں

اسلام آباد( آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ…

چینی صدر کا نیپال میں زلزلے کے باعث بھاری نقصانات پر اظہار افسوس

بیجنگ (آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے نیپالی صدر رام چندر پوڈیل کے نام ایک تعزیتی پیغام میں نیپال میں زلزلے کے باعث بھاری جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کے روز صدر شی نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں نیپال کے صوبہ کرنالی…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کاسپریم جوڈیشل کونسل کے نوٹس کاجواب آئندہ 48گھنٹوں میں جمع…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے اظہار وجوہ کے نوٹس کاجواب آئندہ 48گھنٹوں میں جمع کرائے جانے کاامکان ہے ،سپریم جوڈیشل کونسل نے تین دو کی اکثریت سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر…

مجرمانہ دھمکی کیس: فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد( آن لائن) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مجرمانہ دھمکی کے کیس میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔اسلام آباد کی تھانہ آبپارہ پولیس کی جانب سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے سابق وفاقی وزیر…

نیوزی لینڈ کے خلاف یہ کیرئیر کی بہترین اننگز تھی،فخر زمان

بنگلور(آن لائن)بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف یہ اننگز ان کے کیرئیر کی بہترین اننگز میں سے ایک ہیمیچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹر فخر…

فخر سے کہا زبردستی شاٹس نہ مارو لیکن اس نے زبردستی چھکے مارے، بابراعظم

بنگلور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شاندار جیت پر گیم پلان سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں اور اہم میچ میں پاکستان نے…

اگر سسٹم نے ڈیلیور کرنا ہے تو شفاف الیکشن لازمی ہوگا،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اگر سسٹم نے ڈیلیور کرنا ہے تو شفاف الیکشن لازمی ہوگا،اگر الیکشن متنازع بنائے گئے تو نئی حکومت کیسے ملک چلائے گی۔ الیکشن نہ ہونے سے متعلق خدشات بار بار نہ دہرائے جائیں۔اسی…

ملک میں الیکشن جیسا بھی ہو سیاسی استحکام آنا چاہئے،محسن بیگ

اسلام آباد(آن لائن)سینئر صحافی و تجزیہ کار محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن جیسا بھی ہو سیاسی استحکام آنا چاہئے،لیول پلینگ کی بات جھوٹ ہے،صاف کہنا چاہئے اس کا مخاطب کون ہے؟ نوازشریف سینئر سیاستدان ہیں،وہ صرف اپنی جماعت کی بجائے…

سلمان خان کی بھانجی الیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی بھانجی الیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم فرے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا۔یہ فلم سلمان خان کی پروڈکشن ہے، اس موقع پر سلمان خان روز مرہ کے انداز میں نظر آئے، ممبئی میں ہونے والی اس تقریب کے موقع پر…

میرا جسم میری مرضی نعرے کے خلاف ہوں، جاوید شیخ

لاہور(آن لائن)پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے واشگاف انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ فیمینزم نعرے میرا جسم میری مرضی کے خلاف ہیں۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ یہ نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا…