الیکشن کمیشن نے اانتخابی عذرداریوں کے معاملے پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے،شیر افضل مروت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن نے اانتخابی عذرداریوں کے معاملے پر ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہے اور کسی بھی کیس کا فیصلہ نہیں ہورہا ہے،حالیہ انتخابات میں کرپشن کی غضب کہانی چلائی گئی…

تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اٹھایا۔ مولانا ہارے ہیں، تو ان کا مینڈیٹ کس نے چوری…

ملک میں حکومت سازی کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کی رابطہ کمیٹی کا قیادت سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن ) ملک میں حکومت سازی کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کی رابطہ کمیٹی کا قیادت سے مشاورت کا فیصلہ،مسلم لیگ ن نے قیادت سے مشاور ت کے لئے پی پی سے وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان آج…

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے

اسلام آباد( آن لائن ) تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے بحال ہوگئے ہیں ،سردار لطیف کھوسہ کا جماعت اسلامی کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، پی ٹی ائی کی مذاکراتی ٹیم کی آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا بھی امکان ۔ذرائع کے مطابق…

جو پی ڈی ایم 2 بنارہے ہیں عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے، شعیب شاہین

اسلام آباد ( آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ جو پی ڈی ایم 2 بنارہے ہیں عوام نے انہیں مسترد کردیا ہے، قوم کے سامنے تمام مجرمان عیاں ہوچکے ہیں، کون سا شہر ہے، جہاں سے مسلم لیگ ن نہیں ہاری ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین…

بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ تیسرے روز بھی جاری

نئی دہلی ( آن لائن ) بھارتی کسانوں کا دہلی چلو مارچ تیسرے روز بھی جاری ، دہلی اور مضافات میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ ، تمام راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں ، بھارتی کسانوں کا آج سے پنجاب بھر میں ریلوے سروس معطل کرنے کا اعلان۔…

سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد: (آن لائن) سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ،…

بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانے ریفرنس کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (آن لائن) بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانے ریفرنس کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں۔اپیلوں میں ماتحت عدالت سمیت نیب ایف آئی اے کو…

سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کا لعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کا لعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت…

ریٹائرمنٹ کے باوجود سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن) ریٹائرمنٹ کے باوجود سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے پرسابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) مظاہر نقوی نے کہا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں۔جسٹس (ر)…