پرامن یوم عاشور:،وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر…

وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں اور سیکیورٹی فورسز کی موٴثر و پیشہ ورانہ منصوبہ بندی کی بدولت یوم عاشور کا پر امن اور پر سکون انعقاد ممکن ہوا،وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو عاشورہ کے انتظامات احسن طریقے سے کرنے پر…

وطن عزیز کے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر)کا 27واں یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ…

اسلام آباد(آن لائن)دْنیا کے بْلند ترین محاذِ جنگ پر دْشمن پر دھاک بٹھانے اور اْس کے عزائم کو ناکام بنانے والے بہادر سپوت حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر)، جن کی شجاعت اور ہمت کا بَر ملا اعتراف دْشمن نے بھی کیا، ان کا آج 27 واں یومِ شہادت…

بلوچستان میں بارشوں، طوفانی ہواؤں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات نے تباہی مچادی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں، طوفانی ہواوٴں اور آسمانی بجلی کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ پی ڈی ایم اے (صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں خواتین…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو…

برکس نے ایران پر حملوں کی مذمت کردی، امریکا اور اسرائیل کا نام لیے بغیر سخت بیان جاری

ریو ڈی جنریو (آن لائن) عالمی طاقتوں کے متبادل گروپ برکس نے ایران پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ تاہم، تنظیم نے امریکا اور اسرائیل کا براہ راست نام لینے سے گریز کیا۔ غیر ملکی…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات بے نتیجہ اختتام پذیر

دوہا ( آن لائن) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیل اور فلسطینی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا ہے۔ مذاکرات میں اسرائیلی وفد شریک تو تھا، مگر حتمی معاہدے کے لیے ضروری اختیارات کے بغیر شرکت کی جس…

پاکستان میں قانون کی حکمرا نی ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر قانون وانسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرا نی ہے ۔ ملک کو اس وقت نفرت نہیں خدمت کرنے والوں ، محبتیں با نٹنے والوں کی ضرورت ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا ہم نے نفرت نہیں…

فاسٹ باولرحارث روٴف انجری کا شکار، میجر لیگ کرکٹ سے آوٹ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستانی فاسٹ بولر حارث روٴف انجری کے باعث امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے۔امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نیتصدیق کی ہے کہ فاسٹ بولر حارث روٴف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ ٹیم سان…

پاکستان کی خودمختاری ، سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا فوری منہ توڑ جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل…

بھارت ”آپریشن سندور“ کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا اسلام آباد ( آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اسلام آباد کا…

مائیکروسافٹ کا پاکستان میں دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (آن لائن)معروف عالمی کمپنی مائیکروسافٹ نے پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ عالمی ٹیک کمپنی نے ملک میں اپنا آپریشن بند کردیا۔رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ…