”اسرائیلی جارحیت نے ناصرف مشرق وسطی بلکہ پوری دنیا کوسنگین خطرات میں ڈال دیا ہے“

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں اسرائیل کے ایران پر حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے جس میں سلامتی کونسل اور او آئی سی سے اسرائیلی جارحیت فوری رکوانے اور اس مقصد کیلئے اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قرارداد…

امریکانے ایران پر اسرائیلی حملوں سے لاتعلقی کا اظہارکردیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکانے ایران پر اسرائیلی حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہیں ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائی کے منصوبے کا پہلے سے علم تھا، تاہم امریکی فوج نے اس آپریشن میں کسی قسم کا کردار ادا…

ایران پر اسرائیل کاحملہ‘ پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان…

تہران،تل ابیب(آن لائن)ایران کے خلاف اسرائیل کے جارحانہ حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت اہم کمانڈوز اور 6 جوہری سائنسدان اور 5شہری شہیدہوگئے جبکہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر خاص کمانڈر علی شمخانی بھی…

حکومت نے بجٹ میں غلط اعداد وشمار پیش کئے ہیں‘سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی بجٹ کو عوام اور ملک دشمن قرار…

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی بجٹ کو عوام اور ملک دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اورکہاکہ اس وقت ملک میں افراتفری کی صورتحال ہے اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے حکومت نے بجٹ میں غلط اعداد…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موٴقف کی توثیق کر…

آسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موٴقف کی توثیق کر تے ہوئے ٹیلی کام کمپنی کو ادائیگی کا حکم دیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس بابر ستار کی سربراہی میں ایک…

اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، امدادی مراکز بھی نشانہ بننے لگے

قاہرہ / غزہ(آن لائن) اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں بدھ کے روز کم از کم 60 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں اکثریت ان افراد کی تھی جو امدادی مرکز کے قریب خوراک لینے پہنچے تھے۔فلسطینی وزارتِ صحت اور شفا و القدس اسپتال کے حکام کے مطابق 25…

کرکٹ پاکستان کا مسقبل ہے، شاہین آفریدی

اسلام آباد (آن لائن)پی ایس ایل کی چیمپین ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ پاکستان کا مسقبل ہے،قومی کرکٹ ٹیم میں تبدیلیوں کے باعث انہیں کچھ وقت ملنا چاہیے، پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور لاہور قلندرز کی پارٹنرشپ سے…

بھارتی مسافر طیارہ احمد آباد کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 133 افراد ہلاک

احمد آباد(آن لائن) ایئرانڈیا کی لندن جانے والی پرواز  جمعرات کی دوپہر 1:38 بجے احمد آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی لیکن چند منٹ بعد ہی رہائشی علاقے ''میگھانی نگر'' پر گرکر تباہ ہوگئی۔حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریملائنر طیارے میں 232 مسافر اور 12…

بھارت کی طرف سے ترکیہ پر الزامات اور ترک کمپنیوں کے خلاف کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، عرفان…

اسلام آباد(آن لائن)پاک ترکیہ دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے اور سلامتی اور دفاع سمیت باہمی تعاون کے نئے امکانات دونوں ممالک کو مزید قریب لا رہے ہیں۔ حالیہ بھارتی جارحیت کے دوران ترکیہ نے ایک سچے اور مضبوط دوست کا کردار ادا کیا جسے پاکستان…

دو سالوں میں ترسیلات زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، ترسیلات زر اس سال 38 ارب ڈالر تک ہوں…

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں ترسیلات زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا، ترسیلات زر اس سال 38 ارب ڈالر تک ہوں گی،محض معیشت میں بہتری منزل نہیں، بلکہ یہ ایک بڑی منزل کے حصول کا راستہ…