پنجاب کابینہ:ن لیگ 20 ،ق لیگ اورپی پی کے2,2 اور استحکام پارٹی کا ایک وزیر ہوگا

لاہور (آن لائن) پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے جس کے دوران ممکنہ نام سامنے آ گئے۔ابتدائی طور پر مسلم لیگ (ن) کے 20، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے 2،2 اور استحکام پاکستان پارٹی سے…

ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے، شہبازشریف

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے ، معاشی استحکام کے لیے تمام تر اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے کاوشیں کرنا ہوں گی۔ اتوار کے روزاپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے…

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو سپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو سپیکر خود بلا سکتا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا، اس حوالے سے صدر عارف علوی کو 4 دن پہلے…

21 دن میں اجلاس بلانا آئینی تقاضا،صدر سمری روک ہی نہیں سکتا ،وزارت پارلیمانی امور

اسلام آباد(آن لائن)وزارت پارلیمانی نے بتایا کہ آئین کا آرٹیکل 91 کی شق دو کے تحت عام انتخابات کی تاریخ کے 21 دن کے اندر قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس بلایا جانا ناگزیر ہے، اس کیلئے آئین کے آرٹیکل 54 کو استعمال کرتے ہوئے ،وزارت پارلیمانی امور…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، سپیکر اسمبلی نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ کا انتخاب پیر 26 فروری کو ہو گا۔ سیکرٹری اسمبلی کے مطابق…

حوثی ملیشیا کے حملے کے بعد جہاز سے تیل کا رسا خطرناک شکل اختیار کرگیا

صنعاء( آن لائن) یمن کی حوثی ملیشیا نے خلیجِ عدن میں امریکی تیل بردار جہاز ایم وی ٹارن تھار کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جہاز کی طرف فائر کیا جانے والا اینٹی شپ…

نکی ہیلی کو ری پبلکن پرائمری میں ٹرمپ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا

واشنگٹن( آن لائن) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن پرائمری میں صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان ہی کی ریاست میں ہرا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نکی ہلی کو شکست دیکر امریکا میں ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈٹرمپ کا صدارتی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول عام مارکیٹ سے زیادہ قیمت پر فروخت

کراچی(آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا،چینی اورچاول مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔عام مارکیٹ میں 20 کلو آٹا 2792 روپے میں مل رہا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔سیلا چاول عام مارکیٹ کی…

پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ "ایکس” سابق ٹوئیٹر کی بندش کو دس روز ہوگئے

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ "ایکس" سابق ٹوئیٹر کی بندش کو دس روز ہوگئے،غیر اعلانیہ بندش سے سوشل میڈیا ایپ ایکس کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایکس کی بندش سے متعلق وزارت داخلہ سے رابطہ کیا جائے ۔…

نواز الدین صدیقی کی پاکستانی ڈراموں کی ستائش

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کے دوران نواز الدین صدیقی نے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو لاجواب جبکہ اداکاروں کو شاندار قرار دیا۔ نواز الدین صدیقی نے…