سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
جدہ (آن لائن) سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق اپنے جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو…