ملک بھرمیں ڈینگی کا راج برقرار،مزید 122نئے کیسزرپورٹ

لاہور(آن لائن) سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے کہا کہ گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 122 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 10ہزار 387 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق علی جان خان…

غیر قانونی افغان باشندوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری،ساڑھے چھ ہزارافرادواپس چلے گئے

پشاور(آن لائن)چمن اور طورخم بارڈر سے غیر قانونی افغان باشندوں کی باعزت طریقے سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 6584 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ اب تک ایک لاکھ 88 ہزار 738 غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری اپنے وطن لوٹ…

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کیخلاف 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف احتجاج، توڑ پھوڑ سے متعلق 3 کیسز کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت…

حکومت کا تعلیمی اداروں میں نشے کے کاروبار کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں نشے کے کاروبار کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں نگران وزیر داخلہ سرفراز…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ ہاوٴس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کی ہاوٴس بزنس ایڈوائزری کمیٹی  کا اجلاس پیر کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوٴس میں منعقد ہوا۔ کمیٹی نے سینیٹ کے 333 ویں اجلاس کے دوران ہونے والی قانون سازی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…

شہباز شریف کا خالد مقبول صدیقی کو فون، ایم کیو ایم وفد کو نوازشریف سے ملاقات کی دعوت دیدی

لاہور ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو پارٹی قائد نوازشریف سے ملاقات کی دعوت دے دی۔ تفصیل کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ن لیگ کی جانب سے متحدہ قومی…

دہشتگرد دینِ اسلام سے خارج ہیں: اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد ( آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق…

آصف زرداری ، نواز شریف میں ٹیلی فونک رابطہ ،جلد ملاقات پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف زرداری اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں آصف زرداری نے نوازشریف کو وطن واپسی پر مبارک باد دی۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق دونوں رہنماوٴں نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے اور ملک کو مسائل سے نکالنے…

سیکورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل،3 زخمی

راولپنڈی (آن لائن)سیکورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشت گرد جہنم واصل اور تی3 زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب…

نواز شریف عوام کے ووٹ کی طاقت سے چوتھی بار وزیر اعظم بنیں گے: مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن) پاکستا ن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کر رہے ہیں میرا ان تمام سیاسی جماعتوں کو مشورہ ہے کہ اس کا رونا نہ روئیں فیلڈ میں انتخابات کی تیاری کریں جس طر ح مسلم لیگ…