کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے، وکی کوشل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل نے کہا ہے کہ اہلیہ کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے اپنے ایک میں وکی نے کہا کہ کچھ معاملات میں کترینہ کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کترینہ کبھی کبھار اپنے لباس کے لیے زیادہ محتاط…

صومالیہ ، چائے کی دکان میں خودکش دھماکا، 7 افراد ہلاک

مو غا دیشو(آن لائن) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک عینی…

سعودی یوٹیوبر 8 ماہ کی بیٹی سمیت کار حادثے میں جاں بحق

جدہ (آن لائن) سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السھیمی اور ان کی 8 ماہ کی بیٹی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حادثہ 2 گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کے باعث جانی نقصان ہوا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ابراہیم السھیمی کی 2 برس…

بچپن میں کلاس فیلو کو وزن زیاد ہ ہونے پر بیحد تنگ کیا ، پوپ فرانسس کا ماضی میں کی گئی غلطی کا اعتراف

لندن (آن لائن) دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بچپن میں کلاس میں ساتھ پڑھنے والے ایک لڑکے کو زیادہ وزن ہونے پر تنگ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔غیرملکی کبر رساں ادارے کے مطابق 86 سالہ پوپ فرانسس نے حال ہی میں بھارتی،…

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن)میں شامل ہو گئے

لاہور( آن لائن ) سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بشیر میمن کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کے لئے سندھ استقبالیہ کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا، چیف…

ملک بھر میں عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

لاہور ( آن لائن ) رحمت دو عالم، حضور پرنور، حضرت محمد مصطفی کی ولادت باسعادت کا دن، ملک بھر میں عید میلاد النبیمذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔مقدس دن کے موقع پر مساجد، گھروں، گلیوں، شاہراہوں اور بازاروں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا،…

امریکہ کی کالعدم ٹی ٹی پی کے حوالے سے پاکستانی موٴقف کی تائید

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کالعدم تحریک طالبان ( ٹی ٹی پی ) کی دہشت گرد کارروائیوں کے حوالے سے پاکستانی موٴقف کی تائید کی ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے ایک سیمینار سے…

پنجاب میں آشوپ چشم کی وباسے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی

لاہور ( آن لائن ) پنجاب میں آشوپ چشم کی وبا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے آشوب چشم کے انفیکشن کے بعد اکثر شہروں میں آنکھوں کے ڈراپس اور عرق…

عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( آن لائن) عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف درخواستوں پر 4 اکتوبر کو سماعت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں،لاہور ہائیکورٹ…

سیاستدان اور جرنیل دونوں زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہاِ، مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد( آن لائن ) جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، اب سیاستدان اور جرنیل بھی زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا۔فیصل آباد میں…