190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل: شیخ رشید کا نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار
اسلام آباد( آن لائن ) 190ملین پاوٴنڈز سکینڈل میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کو طلبی کے نوٹس پر جوابی خط ارسال کرتے ہوئے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔
سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ…