جوان ایک بارپھرسے دھوم مچانے کوتیار
نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں سینماکے قومی دن کے موقع پربالی ووڈکنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان کے دولاکھ سیزائدٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں
میڈیارپورٹس کے مطابق فلم جوان پہلے ہی انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑچکی ہے اوراب نیشنل سینماڈیپربھی اس کی حکمرانی…