190 ملین پاوٴنڈز سکینڈل: شیخ رشید کا نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد( آن لائن ) 190ملین پاوٴنڈز سکینڈل میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کو طلبی کے نوٹس پر جوابی خط ارسال کرتے ہوئے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر گلگت اور ہنزہ چلے گئے

اسلام آباد ( آن لائن ) ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ منگل سے 2 روزہ دورہ پر ہنزہ اور گلگت چلے گئے ۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپنے دورے کے دوران نگران وزیراعظم چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں یادگارِ شہدا پر…

اسلام آبادہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک سے متعلق درخواستیں یکجا کر دیں

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک سے متعلق درخواستیں پہلے سے زیر سماعت نجم الثاقب کی درخواست کے ساتھ یکجا کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابرستار نے درخواست پر…

حکومت گرانے کی سازش :کرنل (ر) آزاد منہاس اور کرنل (ر) عنایت اللہ کی سزاوٴں کے خلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔ دونوں سابق فوجی افسران کے خلاف 1995 میں بینظیر بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں…

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس کی سماعت…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی، وفاقی…

غدر 2 جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے، نصیرالدین شاہ

ممبئی (آن لائن) بھارت کے ممتاز اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہغدر 2 جیسی فلموں کی کامیابی پریشان کن بات ہے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نصیرالدین شاہ نے کہا کہ فلموں کی مقبولیت کا انحصار جنونیت پر ہوگیا ہے جو نقصان دہ ہے۔ان کا کہنا…

ڈر کی شوٹنگ کے دوران لڑائی بچکانہ حرکت تھی، سنی دیول

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سنی دیول کے درمیان فلم ڈر کی شوٹنگ کے دوران جھگڑا ہوگیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1993 کی فلمڈر میں شاہ رخ خان، جوہی چاولہ اور سنی دیول نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔فلم کی شوٹنگ کے دوران…

چینی ساختہ سی 919مسافر بردار طیاروں کے آرڈر ز کی تعداد 1061 تک پہنچ گئی

بیجنگ ( آن لائن)شنگھائی میں منعقدہ پوجیانگ انوویشن فورم2023 کے دوران بتایا گیا کہ رواں سال 28 مئی سے چینی ساختہ سی 919 مسافر بردارطیاروں کا تجارتی آپریشن جاری ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تاحال 2 طیارے فراہم کیے جا چکے ہیں جبکہ…