پیپلز پارٹی کی قیادت کا پنجاب میں پارٹی دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی کی قیادت نے پنجاب میں پارٹی دوبارہ متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دورہ لاہور کے دوران پنجاب میں پیپلز پارٹی کو متحرک کرنے کے لئے حکمت عملی تشکیل دے دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دورہ…

قائد اعظم یونیورسٹی سی ڈی اے کی اربوں روپے کی مقروض نکلی

اسلام آباد(آن لائن) قائد اعظم یونیورسٹی سی ڈی اے کی اربوں روپے کی مقروض نکلی،15سو ایکٹر سے زائد اراضی پر محیط قائد اعظم یونیورسٹی کی لیزدوبارہ تجدید نہیں کرائی جاسکی ہے۔ بدھ کے روز سینیٹ وفاقی تعلیم کمیٹی کے اجلاس میں سی ڈی اے حکام نے…

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے حراست میں لیے جانے کے بعد گمشدگی کیخلاف درخواست پر پولیس کو مقدمہ درج کرکے 3 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء عثمان ڈار کی کراچی سے…

دنیا میں بھارت سے پہلے شاہ رخ خان کا نام سامنے آتا ہے: کرینہ کپور

ممبئی (آن لائن) دنیا بھر میں بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مقبولیت کے حوالے سے اداکارہ کرینہ کپور نے فخر کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ کپور نے کہا کہ بیرونِ ملک بہت ساری جگہیں ہیں جہاں بھارت کا ذکر کرنے پر پہلا…

کترینہ کے سامنے نہ کی گئی غلطی بھی مان لیتا ہوں :وکی کوشل

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کے ساتھ بحث و مباحثے کی صورتحال سے نکلنے کی دلچسپ کہانی بتادی۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران وکی کوشل سے سوال کیا گیا کہ وہ کترینہ کیف کے ساتھ بحث و مباحثے کی صورتحال پر کس طرح قابو…

پرینیتی چوپڑا کا دولہا کشتی پر بارات لائے گا

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑہ کی سیاستدان راگھو چڈھا سے شادی کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرینیتی چوپڑہ کے دلہا راگھو چڈھا انہیں رخصت کروانے کشتی پربارات لے کر آئیں گے۔ رہی ہیں۔ راگھو چڈھا ہوٹل…

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن میں ٹکٹ دینے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

لاہور(آن لائن)آئندہ عام انتخابات کے لیے تیاریاں جاری، مسلم لیگ ن نے انتخابات میں ٹکٹ دینے کی حکمت عملی تیار کر لی، مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے تمام تجاویز کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق انتخابات میں ٹکٹ کے لیے پارٹی کے دیرینہ…

لاہور ہائیکورٹ کی صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری مہلت

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے آئی جی پنجاب کو آخری موقع دیتے قرار دیا کہ اگر عمران ریاض کو اس روز بازیاب کرا کے پیش نہیں کیاجاتا تو عدالت خود کوئی فیصلہ کرے گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض…

ن لیگ والے اپنے ہیں اور شکایت اپنوں سے ہی کی جاتی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد( آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں آصف زرداری کے موقف کی تعریف کردی۔ ایک انٹرویومیں سید خورشید شاہ نے کہا کہ آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے ہاتھ باندھ رکھے…

آئی ایم ایف نے نگران حکومت کو 200یونٹس تک کے صارفین کو ریلیف دینے سے روک دیا

اسلام آباد( آن لائن ) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے نگران حکومت کو 200 یونٹس تک کے صارفین کو ریلیف دینے سے منع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے بجلی کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…