Browsing Category

پاکستان

مودی حکومت جنوبی ایشیا سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے جو باعث تشویش ہے، پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گردی پر تشویش ہے ،مودی حکومت جنوبی ایشیاء سمیت پوری دنیا میں دہشت گردی پھیلا رہی ہے،توہین رسالت کا قانون کسی کے خلاف امتیازی قانون نہیں ہے،اس قانون کا استعمال کسی اقلیت کے خلاف نہیں کرتا،…
Read More...

سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری

لاہور(آن لائن) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکمانہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی درخواست پر…
Read More...

وفاقی ٹیکس محتسب ایف بی آر کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں، صدرعارف علوی

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کو از خود نوٹس کے تحت ایف بی آر کے کسی بھی عہدیدار کی مبینہ بدانتظامی کی تحقیقات شروع کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔صدر علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف…
Read More...

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن(آن لائن) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ لاجسٹکس کی وجہ سے انتخابات کچھ دن آگے پیچھے ہوسکتے ہیں لیکن ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی…
Read More...

سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا،دو پولیس اہلکار زخمی

لاہور (آن لائن)لاہور میں سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی…
Read More...

اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے حوالے سے انٹرا کورٹ اپیل کا…

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے حوالے سے انٹرا کورٹ اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے انسٹھ صفحات…
Read More...

کسی لیڈر کو سیاسی پارٹی نے جیل میں نہیں ڈالا، نظام آئین کے مطابق چلتا ہے،انوارالحق کاکڑ

صوابی(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کسی لیڈر کو کسی سیاسی پارٹی نے جیل میں نہیں ڈالا، ریاست کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلتا ہے، جمہوریت میں کوئی طاقت کے بل بوتے پر حکومت نہیں لے سکتا ۔ غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف…
Read More...

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر قریب سے فائرنگ ،ملزم گرفتار

راولپنڈی(آن لائن) راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت سے واپس آرہے تھے کہ ان کی گاڑی پر قریب سے فائرنگ کی…
Read More...

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں 46,47,48 کے کاغذات نامزدگی کا معاملہ

اسلا م آباد ( آن لائن ) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں 46,47,48 کے کاغذات نامزدگی کا معاملہ،ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفس میں کاغذات نامزدگی جاری اور وصول کرنے کے لیے بدھ کا وقت ختم ہوگیا ، اسلام آباد کی تین نشستوں کے لیے مزید 83 افراد نے…
Read More...