Browsing Category

پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی، تاریخ میں پہلی بار وزیرِ خزانہ کی جگہ وزیرِ خارجہ کو کونسل میں شامل کیا گیا ہے ۔ وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے…
Read More...

پوری قوم اپنی جرات مند سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنی جرات مند سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،حکومت معاشی ترقی میں میری ٹائم سیکٹر کی افادیت کے پیش نظر اس کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، تربت نیول ائیر بیس پر دہشتگرد حملہ…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات

اسلام آباد: (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات ایک گھنٹہ 25منٹ سے زائدوقت تک جاری رہی اس دوران سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس سیدمنصورعلی شاہ بھی…
Read More...

ججز کے معاملات اور عدالتی کام میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور کسی بھی صورت میں…

اسلام آباد(ہنگامہ نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عییٰ نے کہا ہے کہ ججز کے معاملات اور عدالتی کام میں ایگزیکٹو کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی اور کسی بھی صورت میں عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیا جا سکتا۔سپریم کورٹ سے جاری…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر وکیل سردار لطیف کھوسہ کی عدم پیشی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی ۔جمعرات کوچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود…
Read More...

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وقت میں ایک بار پھر تبدیلی

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی کابینہ کے اجلاس کے وقت میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ، آج ہونے والا اجلاس بھی موخر، وزیراعظم نے اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا،ملکی امن وامان، معاشی صورتحال سمیت اہم امور پر غور اور فیصلے کئے جائینگے ۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام…

اسلام آباد()پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظر عام آگئے،میڈیا رپورٹ کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے،سب پر یہ بات عیاں ہے کہ دہشتگردوں کو…
Read More...

بشام حملہ پاکستان اور چین کے دشمنوں نے کیا ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پر عزم ہے، ہمیں اس میں کوئی شک نہیں کہ بشام حملہ پاکستان چین دوستی کے دشمنوں نے کیا تھا،ایسے…
Read More...

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑسے برطانوی ہائی کمیشن کی قونصلرکی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ سے برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصل مس زوئی ویئرنے ملاقات کی۔ مس زوئی ویئر نے مسلم لیگ (ن)کو حکومت کی تشکیل اور عطااللہ تارڑ کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات…
Read More...

اٹارنی جنرل کی استدعا منظور:فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی ،صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں سانحہ میں نامزد ملزمان جو عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں، عدالت نے…
Read More...