Browsing Category
پاکستان
الیکشن کمیشن نے این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں انتخابات روک دیئے
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔جن تین حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجاویز پرغورکرنے پر رضامند
اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کیلیے سفک کی تجاویز پر غور کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے اور صنعتی شعبے کے بجلی کے بلوں میں کمی لانے کیلیے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (…
Read More...
Read More...
اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کے سبب ہم نے نصف ملک گنوا دیا،جسٹس اطہر من اللہ
لندن(آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد ہی اس بارے میں کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے۔
اظہار رائے کی آزادی کو دبانے کے سبب ہم نے نصف ملک گنوا دیا۔لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...
Read More...
ریاست مخالف بیانات : ایف آئی اے نے علیمہ خان کو6 فروری کو طلب کرلیا
اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کوایف آئی اے نے ایک اور طلبی کانوٹس جاری کردیا،علیمہ خان کوایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم ونگ (سی ٹی ڈبلیو) نے 6فروری کو دن گیارہ بجے طلب کیاگیاہے،علیمہ خان کو تحقیقات کے لئے چھ فروری دن…
Read More...
Read More...
پنجاب میں نمونیہ بے قابو، مزید11 بچے جاں بحق
لاہور(آن لائن)پنجاب میں نمونیہ سے مزید 11بچے جان کی بازی ہارگئے۔پنجاب بھر میں سموگ اور خشک سردی سے نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے
، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں نمونیہ کے مزید 415 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 11 بچے دم توڑگئے ۔صوبائی…
Read More...
Read More...
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دیدی
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک بار پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے صحت کی وجہ بتاتے ہوئے ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کام کی نوعیت اور دباو کی…
Read More...
Read More...
وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی حکومت نے غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا،وفاقی کابینہ نے 13 لاکھ افغان مہاجرین کے قیام میں توسیع کی منظوری دے دی،ریاستیں و سرحدی امور کی وزارت کی سمری پر پروف آف ریزیڈنس کارڈ میں توسیع کی…
Read More...
Read More...
حکومت نے پھر عوام پر بجلی گرا دی، قیمت میں 4 روپے 56 پیسے کا بڑا اضافہ
اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔نیپرا اتھارٹی نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے۔نیپرا…
Read More...
Read More...
میرے گوجرانوالہ کے پہلوانوں آٹھ فروری کو پائے بعد میں کھانا پہلے شیر کوووٹ دینا، شہباز شریف
گوجرانوالہ ( آن لائن ) صدر مسلم لیگ (ن) محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دور میں ملک تیزی سے ترقی کررہا تھا ،مفت لیپ ٹاپ اور وظائف دیئے جارہے تھے ،پی ٹی آئی کے دور میں ریکارڈ کرپشن بڑھی ،پی ٹی آئی نے ہمارے شروع کئے گئے منصوبے ختم…
Read More...
Read More...
وعدہ ہے جب تک عوام کے گھروں کی روشنیاں واپس نہیں آتے میں اور میرے ساتھی چین سے نہیں بیٹھیں گئے، نواز…
گوجرانوالہ ( آن لائن ) قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا وعدہ ہے جب تک عوام کے گھروں کی روشنیاں واپس نہیں آتے میں اور میرے ساتھی چین سے نہیں بیٹھیں گئے ،مجھے گرانے والے نااہل کرنے والے ،چیف جسٹس بننے کے خواب دیکھنے والے…
Read More...
Read More...