Browsing Category

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

راولپنڈی، پشاور (آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل…
Read More...

ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں ،حنیف عباسی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہاہے کہ ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو مارگلہ اسٹیشن کا اچانک دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر وفاقی…
Read More...

فیلڈ مارشل نے فیصلہ کیا بھارت کے 26 مقامات پر انکو جواب دوں گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے فیصلہ کیا بھارت کے 26 مقامات پر ان کو جواب دوں گا۔خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ کی ڈی جی آئی ایس پی آر…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کا معاملہ عدالت میں ہے، عدالت کو فیصلہ کرنے دیں‘یوسف رضاگیلانی

لاہور(آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے حکومت سے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا معاملہ عدالت میں ہے، عدالت کو فیصلہ کرنے دیں۔…
Read More...

وزیر اعظم 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ‘بھارتی کشیدگی کے دوران حمایت پر اظہار تشکرکریں…

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف 4 ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ روانہ ہوگئے۔جہاں وہ بھارتی کشیدگی کے دوران حمایت پر اظہار تشکر کریں گے۔وزیر اعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ…
Read More...

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا،صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ترقی پزید ممالک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا۔صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار جہاد الظہور کی قیادت…
Read More...

پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم کے بے بنیاد، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم کے بے بنیاد، اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ الزامات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تحریفات، غلط بیانیوں اور اشتعال انگیز بیانات سے بھرے ان ریمارکس کا واضح طور پر تنگ سیاسی…
Read More...

ساری دنیا جانتی ہے بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ بھارت خطے میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سرپرست ہے، 6 اور 7 مئی کی شب کی فضائی جنگ پوری دنیا نے دیکھی، پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور تکنیکی…
Read More...

معرکہ مرصوص میں شاندار کامیابی پر ایک بار پھر پوری قو م کو مبارکباد، دشمن اپنی شکست کو تاقیامت یاد…

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر معرکہ مرصوص میں شاندار کامیابی پر پوری قو م کو مبارکباد دیتے ہوے کہا ہے کہ دشمن اپنی شکست کو تاقیامت یاد رکھے گا ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے ریکارڈ پر ریکارڈ…
Read More...

پاکستان نے بھارت کا منہ کالا کر دیا ، بھارت میزائل بھیجتا ہے ، ڈرون بھیجتا ہے ، حملہ کرتا ہے ،…

اسلام آباد (آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لفٹنینٹ جنرل احمد شریف اور وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کا پوری دنیا میں منہ کالا کر دیا ، بھارت میزائل بھیجتا ہے ، ڈرون بھیجتا ہے ، حملہ کرتا ہے ، پاکستانی فوج سینہ تان…
Read More...