Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی اور اپوزیشن اتحاد کا اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف یہ شوق بھی پورا کرلے۔ یہ…
Read More...

معرکہ بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا مکروہ منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی (آن لائن) معرکہ مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب ، بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے معرکہ مرصوص کی اہمیت کو ختم کرنے کیلئے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان کی خدمات حاصل کرلیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی مسلح…
Read More...

عوام کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے‘ گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن پر جدید طرز کے ریسٹورنٹ بنائے جائینگے،حنیف…

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی کا گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن کو تجدید کے حوالے سے اِہم اجلاس ہوا۔حنیف عباسی نے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کو بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ گولڑہ اور مارگلہ اسٹیشن پر جدید طرز کے ریسٹورنٹ…
Read More...

پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم، اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ

اسلام آباد(آن لائن)بھارت کو میدان میں ناکوں چنے چبوا کر پاکستان سفارتی محاذ پر بھی سرگرم ہو گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر پیر کو چین روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ چینی قیادت سے تازہ علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کریں گے۔دورے…
Read More...

اے ایس آئی ظہور کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں سنائی گئی سزاکالعدم قرار

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں سنائی گئی سزا کے خلاف دائر اپیل پر سماعت کرے ہوئے سزاکوکالعدم قرار دے دیا۔تحریری فیصلہ بعد میں جاری کیا…
Read More...

توہین عدالت کیس ‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیاہے۔عدالت نے کہاہے کہ ابھی ہم صرف…
Read More...

بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نہ تو بھارت اسرائیل ہے اور نا ہی پاکستان فلسطین، بھارت نے ہمیں اکسایا یا حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔پاکستان دنیا میں اس وقت سب سے زیادہ…
Read More...

پاکستان پر حملے سے پہلے پاکستان کو آگاہ کرنے کی بھارتی وزیرخارجہ کی بات درست نہیں، اسحاق ڈار

اللہ کا شکر ہے کہ ہماری افواج نے دشمن کو ہواوٴں میں بھی اور زمین پر بھی بہت بری طرح شکست دی، نائب وزیراعظم بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا،، اپنے آئین میں تبدیلی کردی، گفتگو اسلام آباد(آن لائن)نائب وزیراعظم…
Read More...

بھارت نے پانی روکا تو اس کے نتائج دہائیوں تک محسوس کرے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوئی پاگل آدمی ہی 24 کروڑ سے زیادہ لوگوں کا پانی روکنے کا سوچ سکتا ہے،حکومت نے بھارت کو واضح کردیا ، فوج کو مزید کہنے کی ضرورت نہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ہم نے بھارت کے 6 جنگی جہاز تباہ کیے،بھارت کا چھٹا گرنے والا جہاز میراج…
Read More...

پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ گلیڈی ایٹرزنے186رنزکا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے ملنے…
Read More...